Damadam.pk
Huraira_syyed's posts | Damadam

Huraira_syyed's posts:

Huraira_syyed
 

یہاں لوگ سب سے پہلے دل میں جگہ بناتے ہیں اور ہمیشہ ساتھ نہ چھوڑنے کی قسمیں کھا کر یقین دلایا جاتا ہے اور جب ہم ان کے اس ڈھنگ میں ڈھل جاتے ہیں تو وہ ہی لوگ وقت گزرنے کے ساتھ ہم سے دور ہو جاتے ہیں!!
وہ جو پل پل ساتھ رہتے تھے اب اک اک پل کا محتاج کر دیتے ہیں!
شاہ

Huraira_syyed
 

پـاکیــزہ رشتــے بـہتــ انمــول ہـوتــے ہیں۔ اپنــے آپــ کـو محفـوظ رکھیــں کـہ ہـم سبــ کسـی
نـہ کسـی کــی امانتــ ہیـں
شاہ

Huraira_syyed
 

میٹھے لہجوں سے دل جیت کر
یہاں زندگیاں بگاڑ دیتے ہیں لوگ
شاہ

Huraira_syyed
 

اسے فنائے عشق کا الزام کیوں دوں
جسے مجھ سے کبھی محبت ہوئی ہی نہیں
شاہ

Huraira_syyed
 

مجھے پرواہ نہیں اپنے کل کی
میں ہر دن آخری سمجھ کے جیتا ہوں
شاہ

Huraira_syyed
 

تیرا مجھ سے بچھڑنا میری زندگی کو بیزار کو گیا
شاہ

Huraira_syyed
 

کانچ کے ٹکڑے بن کر بکھر گئ زندگی میری____😒🔥
کسی نے سمیٹا بھی نہیں ہاتھ زخمی ہونے کے ڈر سے_____!!
#_________💔💘

Huraira_syyed
 

کبھی کبھی
لفظوں سے کھیلنے کو بہت دل چاہتا ہے۔
اپنی کیفیت اپنے دکھ کو لفظوں میں بیان کرنے کو دل کرتا ہے۔!
لیکن وہ لفظ ہی نہیں ملتے جس سے آپ اپنے اندر کے دکھ کو لفظوں میں بیاں کر سکیں۔
اپنی سسکیوں کو لفظوں میں لکھ سکیں
اپنے کرب کو لفظوں میں بیاں کرنے کے لئے لفظ بھی بہت چھوٹے محسوس ہوتے ہیں
اور پھر پتہ ہے کیا ہوتا ہے ۔۔؟؟؟
جب انسان کی یہ حالت ہو جاتی ہے تو
وہ دکھ اذیت اداسی بن کر آپ کے اندر ہی
دل کے کسی گوشے میں ہمیشہ کے لئے بیٹھ جاتی ہے
پھر آپ کو کوئی خوشی محسوس نہیں ہوتی
اور خوشی میں بھی ایک چبھن ہوتی ہے
آپ ہنستے تو ہیں لیکن آپ کی آنکھیں آپ کا ساتھ نہیں دیتی ہیں پھر چاہے آپ لاکھ خود کو مطمئن کریں
نہیں کر پاتے!!
شاہ

Huraira_syyed
 

ریزہ ریزہ کر کے بکھیر دیتی ہے
بے پرواہ لوگوں سے بے پناہ محبت
شاہ

Huraira_syyed
 

کوئی حد نہیں عمر کی کوئی ذات کا لحاظ نہیں
عشق نے جسے چاہا سرِعام نچایا۔۔۔🙂✍️

Huraira_syyed
 

حساس لوگوں کے حصے میں صرف درد آتا ہے
شاہ

Huraira_syyed
 

چلو لاحاصل ہی سہی
تم میری محبت تو ہو
شاہ

Huraira_syyed
 

ہم جو اسے حاصل آساں ہوئے
وہ نادان ہمیں عام سمجھ بیٹھا
شاہ

Huraira_syyed
 

Andha dhund typing 12 mnt bad rply
Iski kami thi

Huraira_syyed
 

وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو وہ جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکھایا ہے💔

Huraira_syyed
 

جس درجے کی تکلیف ہو اسی درجے کا علاج ہوگا۔ تو ہی سکون میسر آۓ گا اور اگر وقت پر خیال نہ کیا جاۓ ۔ تو پھر با تیں کیا دوائیں بھی اثر چھوڑ دیتی ہیں۔
شاہ

Huraira_syyed
 

میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا
ہے جناب
_کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں -خاموش ہو جاتے ہیں ، بحث نہیں کرتے ! اگر کوئی آپ کو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کے مسکرا کر آگے بڑھ جاتے ہیں کہ " Yes I'm"
اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپ کے لیے !..اہمیت نہیں رکھتی
شاہ

تیرے تکبر سے بھی گستاخ ہے لہجہ میرا
میں جو چپ. ہوں تو چپ ہی رہنے دے مجبور نہ کر
شاہ
H  : تیرے تکبر سے بھی گستاخ ہے لہجہ میرا میں جو چپ. ہوں تو چپ ہی رہنے دے مجبور - 
Huraira_syyed
 

لوگ پانے کے لیے محبت کرتے ہیں مگر
میں تم. سے نبھانے کے لیے محبت کروں گا
شاہ

Huraira_syyed
 

وقت تجربہ تو دیتا ہے
لیکن
معصومیت چھین لیتا ہے
شاہ