میں شخص تھا خوابوں کو جینے والا
اب حقیقتیں مجھے رلا رہی ہیں
شاہ
دل. بجھ جاتا ہے قدم. تھک جاتے ہیں
کچھ ایسے سفر بھی زندگی میں آتے ہیں
ایک چاہت ہے تیرے ساتھ جینے کی
ورنہ
محنت تو کسی اور سے بھی ہو سکتی ہے
شاہ
زندگی بہت عجیب ہے هم اکثر زندگی کے وہ رنگ اوڑھ کر جیتے ہیں جو ہمیں پسند نہیں ہوتے
اور جو پسند ہوتے ہیں وہ ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے اختیار میں اگر ہو بھی جائیں تو قسمت کی مخالف ہوائیں ان کا رخ بدل دیتی ہیں اور ہم وہی تتلی کے کچے رنگوں کی طرح ان کو اپنی ہتھیلیوں سے اترتا دیکھتے رہ ! _جاتے ہیں
شاہ
یہ سارے پارسا چہرے میری تسبیح کے دانے ہیں
نظر سے گرتے رہتے ہیں عبادت ہوتی رہتی ہے
شاہ

کشش پیدا کر کردار میں...!!❤🔥
زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آۓ گا...!!❤🔥
ماں زندگی نے تھکادیا ہے
شاہ
کچھ تکلیفوں پر خاموش رہنا آسان ہے ہیں ہوتا
شاہ
زندگی کا سب سے اذیت ناک کام
مسلسل کسی انسان کا انتظار کرنا... 💔🖤🔥
شاہ
کچھ اذیتوں کی وضاحت الفاظ نہیں کرسکتے..💔
شاہ

کاش کے میری دسترس میں میری موت کا اختیار ہوتا تو آج میرا اس دنیا میں آخری دن ہوتا
شاہ
سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر
شاہ





اعلی ظرف لوگوں کے پاس اتنا وقت کہاں کہ لوگوں کے عیب تلاش کرتے پھریں❗♥
شاہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain