ہم ہیں تکمیل کے مراحل میں
اور تو فاصلے بڑھاتا ہے
شاہ زادہ
دوستی عام ہے لیکن اے دوست!!
دوست ملتا ہے بڑی مشکل سے۔۔💕💕 💞💞💞

ہمیشہ کندھے کی ضرورت صرف ایک عورت کو ہی نہیں ہوتی کبھی کبھی مرد بھی تو کسی کے شانے پر سر ٹکا کر آنکھوں کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتا ہےکمزور ہی سہی لیکن بانہوں کا حصار اسے بھی راحت بخشتا ہےدرد ہونےآنسوں بہانےاور سہارا دینے کا تعلق جنس سے نہیں بلکہ انسان کے جزبوں سے ہےاور جس طرح ایک کمزور عورت کو مرد سہارہ دیتا ہےٹھیک اُسی طرح ٹوٹتے ہوئے مرد کو ایک عورت بھی سمیٹ سکتی ہے❤️
#شاہ❤️
مجھے نفرت ہے ،محفل سے،تکلم سے،تبسم سے
مجھے تنہائیاں دےدو،مجھے خاموش رہنا ہے
شاہ
کچھ حادثے انسان کو ذہنی طور پر اپاہج کر دیتے ہیں، جانتے ہو کہ ہماری زندگی سے کسی کا چلے جانا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا۔ جتنا اس کے چلے جانے کے بعد بھی ہمارے دل میں اسکی محبت کا ٹھہر جانا ازیت دیتا ہے…
🥀🥀
شاہ
میں اک دن مر جاؤں گا
تمہیں لگے گا آف لائن ہے
شاہ
دل بہت اداس ہے
وجہ نہیں معلوم لیکن
آنکھوں سے بے ترتیب آنسوں بہے جا رہے ہیں
😢😥😢🥺😔😟
شاہ
انسان کی گفتگو سے ہی پتہ چلتی ہے کہ تربیت ہوئی ہے یا فقط پالاگیا ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
شاہ
بات کرنے کا مزہ ان لوگوں سے آتا ہے جن سے بات کرتے ہوئے سوچنا نہ پڑے
شاہ
السلام و علیکم
تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے
مجھے پچھلے 4 ماہ سے پھیپھڑوں کے زخم اور سانس میں دقت کا سامنا ہے
شاہ
جب مُتبادل مِل جائیں تو لوگ تبدیل کر لیتے ہیں راستہ بھی، مِزاج بھی، رِشتہ بھی، کِتاب بھی اور الفاظ بھی.!!
شاہ
:دل کو صبر آ جانے کا مطلب جانتے ہو ؟
محبت اور اس کے سب تقاضے دفن کرنا
شاہ
"اس سے بڑا گناہ کیا ہوگا کہ تُمھاری وجہ سے کسی کو مُحبت سے نفرت ہو جائے ۔"
شاہ
میں نے صبر کیا ہر اس موقع پر
جہاں مجھے روتے روتے مر جانا چاہیے تھا
شاہ
وہ تیز مزاج جذباتی سی لڑکا
آج اتنا سیانا ہوگیا ہے کہ...🖤🥀
ناپسندیدہ رویوں پہ شکایت نہیں کرتا
چھوڑنے والوں کی منتیں نہیں کرتا،،
بلکہ معمول کی طرح مسکرا کے
خود ہی دور ہو جاتا ہے...
.ہائے میں صدقے اس کی ہمت اور
حوصلے پہ کہ وہ آج وہ سارے کام کرتا ہے
جو کبھی اس کےلیے سب سے مشکل نہیں
بلکہ ناممکن ہوتے تھے_"...🖤🥀
#syed
یہی کافی ہے۔۔۔۔۔ وہ میرا ہوا تھا کبھی
اس بات کو چھوڑو کہ وہ اب کس کا ہے
شاہ

بہت زیادہ تیز بارش کے بعد جیسے گہری خاموشی چھا جاتی ہے اسی طرح ہے میری لائف
شاہ
کمال بات یہ ہے کہ !!!,🥀💕💞
لفظوں سے ہی خاموشی ٹوٹتی ہے...♥️🥀
اور لفظ ہی خاموش کر دیتے ہیں ..🌹🥀♥️شاہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain