Damadam.pk
Huraira_syyed's posts | Damadam

Huraira_syyed's posts:

Huraira_syyed
 

کچھ نہیں تھا میرے پاس کھونے کو
تم ملے ہو تو ڈر گیا ہوں میں❤️✨
شاہ

Huraira_syyed
 

اور پھر لوگ چھوڑ کر نہیں روند کر جاتے ہیں جانتے ہو کہ۔۔۔۔۔!!اس دنیا کی سب سے اذیت ناک لمحے وہ ہوتے ہیں جب آپکو معلوم ہی نہ ہو کہ آپ کو کیوں روند دیا گیا....؟ اور آپکی طبیعت میں اداسی کیوں ہے.....؟وحشت سی کیوں ہے...؟ یہ طبیعت میں بیزاری کی آخر وجہ کیا ہے....؟آنکھوں میں آنسو بنا مطلب کیوں آرہے ہیں.؟؟؟؟چیخنے کا دل کیوں کر رہا....؟ ہے اور نیند کیوں نہیں آتی....؟ سکون کہاں ہے کیا صرف قبر میں یا اس روے زمین پر بھی ہے کہیں۔....؟
خدا کی قسم کسی کے ساتھ جتنا مرضی مخلص بن جاؤ اگلا بند منہ پر شدید تھپڑ رسید کرکے جاتا ہے
شاہ

Huraira_syyed
 

یہ بحث چھوڑ کہ کتنی حسین ہے دنیا
مجھے بتا کہ تیرا دل لگا ہے یا نہیں
شاہ

Huraira_syyed
 

مجھے ایسا شخص کبھی نہیں ملا
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو
شاہ

Beautiful People image
H  : مانا کہ حسن کے بادشاہ ہونگے تم مگر ہم بھی سادگی میں کمال رکھتے ہیں - 
Huraira_syyed
 

اک شام پلٹ کر دیکھ ہمیں!
ہم بیٹھ گئے تیری راہ پیا!💔

Huraira_syyed
 

کچھ پل رک جاؤ میرے ساتھ

Huraira_syyed
 

مختصر سنو گے
خلوص منہ مارے جاتے ہیں

Huraira_syyed
 

مفاد کا قیدی، تعلق کی خوشبوؤں سے محروم رہتا ہے۔۔
شاہ

Beautiful People image
H  : چار بدنامیاں ہیں ماتھے پر🖤 میں مکمل خراب تھوڑی ہوں✨ شاہ - 
Huraira_syyed
 

میری گاؤں کی حویلی سیلاب کی نذر ہوگئی دعاؤں کی خصوصی درخواست
شاہ

Huraira_syyed
 

#بریکنگ_نیوز دانت بھی اک جیسے ہی ہیں تقریبا 🙈🙊🙉😬😬😁😻😻
دانتوں پر انگلی رگڑنے سے جو کیچو کیچو کی آواز آتی ہے🤔
وہ جراثیموں کے چیخنے کی آواز ہوتی ہے 😂😂
کیڑی کیڑی میں توہانوں کم دی گل دساں😏😜🤣🤣🤣

Beautiful People image
H  🔥 : کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں نا! جن کی نظر اُتارنے کو دل کرتا ہے۔ بلکل تمہارے - 
Huraira_syyed
 

وطن عزیز اس وقت شدید قدرتی آفات کی زد میں ہے۔ تمام دوستوں اور بزرگوں سے گزارش ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں مذہبی، سیاسی، مسلکی اختلافات بھلا کر اپنے ان بھائیوں کی جس قدر ہو سکے مدد ضرور کریں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے حال پر رحم فرمائے
شاہ

Huraira_syyed
 

__"💔😒"
"مجھے نئی زندگی چاہیے
یہ والی مجھ سے خراب ہوگئی ہے😏😔🖤😂
شاہ

درخت نہیں ہوں۔۔جو کاٹ کر چلے جاؤ گے🤨
سید زادہ ہوں🔥
گرانے میں تمہاری نسلیں مٹ جائے گی 😎✨
شاہ
H  : درخت نہیں ہوں۔۔جو کاٹ کر چلے جاؤ گے🤨 سید زادہ ہوں🔥 گرانے میں تمہاری نسلیں - 
Huraira_syyed
 

انتہائی شدید قسم کا بخار دعا کی درخواست
شاہ

Huraira_syyed
 

ادھورا عشق تھا لیکن
مکمل کھا گیا مجھ کو
شاہ

Huraira_syyed
 

ہم نے الگ ہونے کو ترجیح دی
مل کر رہنے کو نہیں
شاہ

Huraira_syyed
 

پسندیدہ شخص کے تلخ جُملے انسان کو قتل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں🍂
شاہ