Damadam.pk
Huraira_syyed's posts | Damadam

Huraira_syyed's posts:

Huraira_syyed
 

"میں وہ واحد لڑکا ہوں جو لوگوں کو"
"خود سے خود ہی بیزار کرتا ہوں"
شاہ

Huraira_syyed
 

جب باتیں بوجھ لگنے لگیں اور دل زخمی کر دیں تو باتوں کو ختم ہی کر دینا بہتر ہے 😌

Huraira_syyed
 

سنو۔ جانم جانتی ہو؟؟؟ دنیا میں سب سے خوبصورت کیا ہے؟؟ یقیناً تم....!! یقیناً تمهاری محبت...اور تمھاری محبت کے بعد دنیا میں کیا خوبصورت ؟؟؟ میری دنیا تو صرف تم سے تم تک ہے...!! اس کے بعد دنیا کیسی ہے...!! کسے فرق پڑتا ہے...!! کیا فرق پڑتا ۔
شاہ

Beautiful People image
H  : ملنے لگتا جب کسی کی رفاقت میں سکون پھر یوں ہوتا ہے کہ وہ شخص ...بچھڑ جاتاہے  - 
Huraira_syyed
 

🥀 گفتگو ایک ایسی شے ہے,جس کی وجہ سے انسان یا تو دل میں اُتر جاتا ہے یا دل سے اُتر جاتا ہے. 🥀
شاہ

یہ کالے حلقے ہماری اپنی خرید ہیں🤧
یہ سرخ آنکھیں ہمیں نوازی گئی ہیں😭
شاہ
H  : یہ کالے حلقے ہماری اپنی خرید ہیں🤧 یہ سرخ آنکھیں ہمیں نوازی گئی ہیں😭 شاہ - 
ہم اکثر انہی لوگوں کے ہاتھوں اپنی محرومیوں کا مذاق بنواتے ہیں جن کو ہم کمزور لمحوں میں اپنی ذات کی سچائیاں سونپ دیتے ہیں-
شاہ
H  : ہم اکثر انہی لوگوں کے ہاتھوں اپنی محرومیوں کا مذاق بنواتے ہیں جن کو ہم کمزور - 
Huraira_syyed
 

محبت محتصر بھی ہو تو 🥺
بھول جانے میں زندگی بیت جاتی ہیں
شاہ

Huraira_syyed
 

کاش رابطے ختم کرنے سے محبت بھی ختم ہوتی
شاہ

Huraira_syyed
 

سب سے گہرا لفظ۔۔۔!!!!!!! جسے کوئی نہیں
سمجھ سکتا🔥🔥 ""کچھ نہیں""

Huraira_syyed
 

کچھ کرب ایسے ھوتے ہیں جہاں الفاظ ماتم کرتے ہیں..
شاہ
🙏😥

جب زندگی میں کچھ نہیں رہتا اور ڈپریشن پوری طرح اپکو اپنے قبضے میں کر لیتا ہےتو یہی دوائیاں ہوتی ہیں جو آپکو تھوڑا ہی سہی مگر سکون تو بخشتی ہیں
😔😔😔
شاہ
H  : جب زندگی میں کچھ نہیں رہتا اور ڈپریشن پوری طرح اپکو اپنے قبضے میں کر لیتا - 
Huraira_syyed
 

ہم کو اس شہر میں تعمیر کا سودا ہے جہاں
لوگ معمار کو چن دیتے ہیں دیوار کے ساتھ
🥀🥀🥀

Huraira_syyed
 

سنو_دل میں تو سبھی ہیں میں تمہیں فریج میں رکھوں گا۔کہیں تم خراب ہی نہ ہو جاؤ
شاہ

Huraira_syyed
 

اور کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ کو کسی کے لفظوں سے پیار ہو جاتا ہے ایسی صورت میں آپ کو اُس شخص کی پرسنیلٹی شکل و صورت سے کوئی لینا دینا نہیں رہتا بس اس کے لکھے لفظ Addict آپ کی زندگی بن جاتے ہیں آپ سے ہو جاتے ہیں جب تک ان کے الفاظ ملتے رہیں زندگی کا زندہ رہنے کا احساس رہتا ہے جہاں بریک آئی وہیں وہی سانس رکتی محسوس ہوتی ہے
شاہ
Monday, 22 August 2022
Time, 7:43 PM

Huraira_syyed
 

کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا
پر پھر بھی ہم چاہت میں
اتنے پاگل ہوجاتے ہیں کہ
خواہش کرنے لگتے ہیں کہ وہ صرف ہمارا ہو
شاہ

Huraira_syyed
 

•° اس سے بڑھ کر اور _________ 💕
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______💕
میرا دل نہیں بھرتا.................❤
شاہ

Huraira_syyed
 

وہ مجھ سے رابطہ نہیں کرتے
میں بھی اب ووت پہ سو جاتا ہوں
شاہ

Huraira_syyed
 

اب کسی سے نہیں الجھتا آپ سہی میں غلط
بات ختم
جذبات دفن
شاہ

Huraira_syyed
 

من پسند شخص کی..!! غیر موجودگی میں آپ یتیم ہی رہتے ہیں پھر بھلے ساری دنیا کے لوگ آپ کو گلے سے لگا کر رکھیں
یا آپ کے ساتھ ہوں ۔
SilentWords
شاہ