*مایُوسی سے بڑھ کر کوئی شے انسانیت کے لئے قاتل اور مہلک نہیں...!*
شاہ
میری آنکھوں میں چھپی اداسی کو محسوس تو کر
میں سب کو ہنسا کر خود رات بھر نہیں سوتا
شاہ
#
میرے سر کی کھائی ہوئی...
تیری جھوٹی قسمیں میرے بالوں کا بیڑا غرق کر رہی ہیں
شاہ
شکریہ تیرا رفوگر
مجھے اتنا تو بتا
کیا محبت میں گریباں بھی سئیے جاتے ہیں
شاہ
آج کل کے بچے اسکول سے نکلتے ہی ہینڈ_فری لگا لیتے ہیں ایک ہم تھے پتھر کو ٹھڈے مارتے مارتے گھر تک لے آتے تھے
شاہ
سوچ رہا ہوں کسی انجان لڑکی کی پوسٹ پر جا کر کہوں
تم نے اچھا نہیں کیا
پھر وہ جانے اور اس کا جانو
شاہ



وہ مجھ کو سونپ گیا گردشیں زمانے کی
ملا تھا کوئی ستارہ شناس رستے میں...
شاہ

"میں نے محسوس کیا ہے میں ایک بے کار شخصیت ہوں, مجھ میں کچھ بھی ڈھنگ کا نہیں ہے ,نا ہی مجھے کسی کا دل جیتنا آتا ہے اور نا ہی کسی سے تعلق نبھانا آتا ہے 'مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں ہے میں عام سے بھی عام ہوں، میری ضرورت کسی کو بھی نہیں ,نا ہی میں کسی کی کہانی کا اہم کردار ہوں میں نے دیکھا ہے' میرے بغیر بھی سب مکمل ہے اور شائد بہترین بھی____'🖤
✍️ شاہ

سنو لڑک۔۔۔۔۔
تم اپنے سارے فرینڈ unfriend کردو ۔
مجھے تم سے اکیلے میں بات کرنی ہے
شاہ






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain