Damadam.pk
Huraira_syyed's posts | Damadam

Huraira_syyed's posts:

Huraira_syyed
 

میرے مولا آپ میری نیتوں سے واقف ہیں
میرے کردار پہ داغ نہ لگنے دیجئیے گا
شاہ

جو کچھ بھی اپ نے میرے بارے میں سنا ہے ۔اس پر یقین کر لیجيے گا اپ چاہیں تو کچھ اور بھی باتیں اس میں جوڑ سکتے ہیں ۔
میرے پاس ا تناوقت نہیں کہ ان باتوں کی وضاحتیں دیتا پھروں
شاہ
H  : جو کچھ بھی اپ نے میرے بارے میں سنا ہے ۔اس پر یقین کر لیجيے گا اپ چاہیں تو - 
Huraira_syyed
 

مکافات عمل تو ہوگا
مگر میں چاہتا ہوں تم سے ہو تمہاری بیٹی سے نہیں
شاہ

My last wish
H  : My last wish - 
Huraira_syyed
 

کسی کی رکتی ہوئی سانس نے چل پڑنا ہے
تمہیں تو صرف! ذرا ہنس کے بات کرنی ہے!
Shah

Huraira_syyed
 

اپنے احساسات کے جنازے اکثر دفنانے پڑتے ہیں
شاہ

Huraira_syyed
 

Eid mbrk to you nd ur fmlies

Huraira_syyed
 

عنقریب دماغ کی رگیں پھٹ جائیں گی
اندر چیخوں کا دم گھٹتا ہے
شاہ

Huraira_syyed
 

میرے حصے میں آیا ایک بانٹا ہوا شخص
شاہ

Huraira_syyed
 

اور زندگی نے ایک بات تو سکھا دی
کہ
ہم ہمیشہ کسی کے لیے خاص نہیں رہ سکتے
شاہ

Huraira_syyed
 

ہر چیز سے بے زار ہو گیا دل

پانی سے بھری آنکھیں لئے مجھے گھورتا ہی رہا 
وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا۔۔۔۔۔شاہ
H  : پانی سے بھری آنکھیں لئے مجھے گھورتا ہی رہا وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان - 
سر درد تو محض ایک نام ہے..!
اصل میں کچھ باتیں دماغ کو اتنا چبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کر پاتے
شاہ
H  : سر درد تو محض ایک نام ہے..! اصل میں کچھ باتیں دماغ کو اتنا چبھتی ہیں کہ ہم - 
Huraira_syyed
 

زندگی کی کتاب میں
سب سے حسین صفحہ
ماں کی محبت کا ھے
اور میں اس محبت سے محروم ہوں 14 سال سے 😭اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین
شاہ

Huraira_syyed
 

اداسی چیختی ہے قہقہوں میں
ہمارا درد سب سے الگ ہے
شاہ

تیری بے رخی میری جوتی کی نوک پہ 
تو ابھی میری انا کے الف سے بھی واقف نہیں
شاہ
H  : تیری بے رخی میری جوتی کی نوک پہ تو ابھی میری انا کے الف سے بھی واقف نہیں  - 
Huraira_syyed
 

کوٹھے پہ بیٹھی عورت کے ساتھ بھی اتنا ظلم نہیں ہوتا ہوگا جتنا یہاں سرداری نظام میں عورتوں کے ساتھ ہوتا ہے. کبھی خون کے بدلے کسی باپ کی عمر والے شخص کے ساتھ زبردستی بھیج دی جاتی ہیں کبھی غیرت کے نام پر بھری جوانی میں قتل ہو جاتی ہیں.
اور کبھی قبائلی تکرار میں شادی کے فورن بعد بیوہ ہو جائیں تو عمر بھر کے لئے اس شوہر کے نام پہ بٹھا دیں جاتیں ہیں اور دوسری شادی ان کے معاشرے میں گالی سمجھی جاتی ہے.
آج کا مصنف انگریزوں کی طرح عورت کے ہونٹ، گال، زلف، چھاتی وغیرہ تو لکھ رہا ہے پر ہمارے معاشرے کی عورتوں کی حقیقت نہیں لکھ رہا.
جہاں عورت آپ کو حور دکھائی دیتی ہے وہاں یہ بھی نظر آنا چاہئے کہ وہ حور کسی بڑے ظالم کے شکنجے میں ہے.
شاہ

جو کچھ بھی اپ نے میرے بارے میں سنا ہے ۔اس پر یقین کر لیجيے گا اپ چاہیں تو کچھ اور بھی باتیں اس میں جوڑ سکتے ہیں ۔
میرے پاس ا تناوقت نہیں کہ ان باتوں کی وضاحتیں دیتا پھروں
شاہ
H  : جو کچھ بھی اپ نے میرے بارے میں سنا ہے ۔اس پر یقین کر لیجيے گا اپ چاہیں تو - 
Huraira_syyed
 

جانتے ہو
جس طرح تمہارے ساتھ ہر گزرتے لمحے
میں تم سے محبت میں اضافہ ہوتا ہے
اور اسکی شدت بیان کرنا!
میرے بس میں نہیں ہوتا !!
بلکل اسی طرح
تمہارے بغیر گزارہ ہر لمحہ
پہلے سے زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے
جس کی اذیت ناقابل بیان ہے
شاہ

Beautiful People image
H  : کتنےآرام سےچھوڑدیاتم نے بات کرنا جیسےصدیوں سے تم پہ بوجھ تھے شاہ -