وہ خفا ہیں ہم سے تو خفا ہی رہنے دو! 😔 ہم کو انکا گنہگار ہی رہنے دو😔 وہ سمجھتے ہیں ہم نے چھوڑ دیا ہے انکو😔 بات تو جھوٹ ہے مگر سچ ہی رہنے دو😔 مدتوں مانگی ہیں خدا سے خوشیاں انکی😔 جو آتا ہے الزام ہم پہ تو الزام ہی رہنے دو😔 شاہ
عبادت کے لمحوں میں میرا اک کام کرنا 💞 ❤ہر سحری سے پہلے ہر نماز کے بعد 😊 ❤افطار سے پہلے ہر روزے کے بعد😍 صرف اپنی دعاؤں کے کچھ الفاظ میری ماں کے نام کرنا 😍