Damadam.pk
Huraira_syyed's posts | Damadam

Huraira_syyed's posts:

Huraira_syyed
 

دل چاہتا ہے بہت ساری نیند کہ گولیاں کھا کے سو جاؤں جب اٹھوں وقت گزر چکا ہو حالات بدل چکے ہوں زخم بھر چکے ہوں اور میری یاد داشت کھو چکی ہو
#ہریرہ_حسن_سید

Huraira_syyed
 

میری آنکھ میں نمی اترتی تو ضرور ہے لیکن میں اسے بہنے نہیں دونگا کیونکہ میں تمھارے احساس کو کھونا نہیں چاہتا' مجھے چاہے جانے کا فخر تو حاصل ہے پھر چاہے لمحے بھر کا ہی سہی ۔۔۔ جب چلنا دو بھر ہو جائے تو اک امید کی نئی کرن کو کافی ہے یہ ۔۔۔ لیکن اسکی سود سمیت واپسی ناقابلِ فراموش ہے ۔۔۔🙃
اور پھر ہر صبحِ نو میرے باغیچے میں موجود نازک خوشبوئے سمن کی مانند تم میرے وجود کو مہکائے رکھتے ہو ۔۔۔❤️🥀
اور پھر جسے نومبر کی ہر رات برسنے والی شبنم دھونے میں ناکام رہی ہے ۔۔۔ اور اب نومبر یہ ذمہ داری دسمبر کے نازک ہاتھوں میں تهمائے شرمنده شرمنده سا آزاد و سبکدوش ہو چکا ہے ۔۔۔۔🙃🥀
✍🏻شاہ
#GoodByNovember🖤

Huraira_syyed
 

ہم کبھی بھی کسی کو مطمئن نہیں کر سکتے اپنا یقین دلاتے دلاتے ہم قبر تک پہنچ جاتے ہیں پر اپنی صفائی نہیں دے پاتے کسی کو بھی اور قبر میں لیٹ کر بھی ہم اس دنیا کو خوش نہیں کر پاتے اور نہ یہ دنیا کبھی خوش ہو سکتی ہے قبروں پر بھی کھڑے ہاتھ اٹھائے ہوے لوگ دلوں میں شکوے لیے آتے ہیں... 💔🙏
شاہ

Huraira_syyed
 

*" اور پھر کبھی کبھی کبھی کِسی کے الفاظ اِس قدر تلخ ہوتے ہیں اور ہمیں اِس قدر چُبھتے ہیں کہ ؛ ہم کُچھ پل تو بِلکل خاموش ہو جاتے ہیں اور سوچنے لگ جاتے ہیں کہ ؛ کیا ہم واقعی میں اِتنے بُرے ہیں*
شاہ

Huraira_syyed
 

کُچھ لوگ آدھی رات تک جاگتے تو ہیں، لیکن نہ یہ لوگ کسی سے بات کر رہے ہوں گے، نہ اِن کا کِسی سے بات کرنے کا دل کرے گا کوئی بات کر لے تو ٹھیک ورنہ خاموشی کےساتھ اپنے آپ میں مگن رہیں گے نہ یہ سوئیں گے، بس یہ فیس بک کے پیجز کو اوپر نیچے کرتے رہیں گے اور سکرول کرتے کرتے کب آنکھ لگ جائے کوئی خبر نہیں ہوتی اور بعض اوقات رات کی خاموشی دن کے شور سے زیادہ بلند ہوتی ہے ... !!!💔
شاہ

کوئی گالی بھی مجھے دے تو میں سن کے ضبط کرتا ہوں__
میرے دشمن سمجھتے ہیں مجھے غصہ نہیں آتا__
میرے گھر کے بڑے اکثر مجھے یہ درس دیتے ہیں__
کہ کتا کاٹ بھی لے تو اسے کاٹا نہیں جاتا___
شاہ
H  : کوئی گالی بھی مجھے دے تو میں سن کے ضبط کرتا ہوں__ میرے دشمن سمجھتے ہیں مجھے - 
Huraira_syyed
 

سب کچھ کرو، برا بھلا کہ لو،گریبان پکڑ لو مگر کبھی بھی دوراہے پہ لا کے کسی کا ساتھ مت چھوڑنا بندہ بے بس ہو جاتا ہے۔۔۔!!!
شاہ

Huraira_syyed
 

جو بندہ خودکشی میں ناکام ہوگیا اس نے پھر نیند کی گولی ایجاد کی اور بہت ساروں کو بچالیا۔۔۔
شاہ
صبح بخیر

Huraira_syyed
 

بدکردار عورت کو کوئی نہیں اپناتا
لیکن محبت کے جال میں پھنسا کر ہر عزت دار عورت کو بدکردار بنانے کے لیے ہر کمینہ انسان تیار ہے
شاہ

Huraira_syyed
 

لمسِ محبت ایسا بھی ہوا کرتا ہے کے لفظوں کو ہاتھ لگایا جاتا ہے باتوں کی خوشبو لی جاتی ہے آوازوں کی گونج محسوس کی جاتی ہے یہاں تک کے نا ہونا بھی ہونے جیسا محسوس کیا جاتا ہے بلکہ مانا جاتا ہے کے وہ جو اصل میں نہیں ہے پھر بھی ہے
❤️
شاہ

Huraira_syyed
 

اک خدا کے سامنے...،
دوسرا ماں کے سامنے....،
اور تیسرا آپکے سامنے بچا بنتا ہوں میں
ورنہ دنیا کے لیے میں اپنی عمر سے دگنی ہوں ...🙂
لیکن خوامخواہ کا بچپنا خدا اور ماں کے علاوہ کون برداشت کرتا ہے بھلا💔🍁
#shah 🖤😥🦋

Huraira_syyed
 

میں محبت سے لیکر نفرت تک کسی بھی جذبے میں ملاوٹ کے قائل نہیں ہوں
شای

Huraira_syyed
 

میں رشتوں کو پورا وقت دیتا ہوں ۔۔۔مگر ۔۔۔ان کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیا ہے ۔۔۔۔سب کا خیال رکھنے کی کوشش پوری کرتا ہوں ۔۔۔۔مگر ۔۔۔۔ محبّت کی بھیگ مانگنا چھوڑ دیا ہے
تعلق سب سے رکھتا ہوں ۔۔۔۔ مگر ۔۔۔ امید لگانا چھوڑ دیا ہے
سب سے اخلاص سے پیش آتا ہوں ۔۔۔مگر ۔۔۔ خلوص کی امید رکھنا چھوڑ دیا ہے
اب کسی کا اچھا یا برا ۔۔۔کرنے سے یا کہنے سے کچھ فرق نہیں پڑتا
#_ہریرہ_حسن_سید

Huraira_syyed
 

اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو محض ہمیں چاہنے کے دعویدار ہوتے ہیں پانے کی کوشش ہی نہیں کرتے اور اگر ایسے لوگوں سے نباہ کی بات کرو تو کہتے ہیں "محبت صرف پا لینے کا نام تھوڑی ہے۔۔۔۔
شاہ

Huraira_syyed
 

تم محبت کی بات کرتے ہو🌸
مجھے تو دوستی میں بھی❤
کوئی تیسرا نہیں پسند..💯✨
شاہ 🥀

Huraira_syyed
 

جو آپ کا نہیں تھا، اسے کھو دینے کی تکلیف تو سمجھ میں آتی ہے!
لیکن جب کوئی آپ کا ہونے کے بعد اچانک آپ سے چھین لیا گیا ہو، اسے کھونے کی تکلیف سوچ سمجھ کے سارے دائروں سے بالا تر ہوجاتی ہے!
پا کر کھوئے ہوئے انسانوں کے خسارے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں!!
شاہ

Huraira_syyed
 

میں تنہا ضرور ہوں،۔مگر فضول ہرگز نہیں

Huraira_syyed
 

چلغوزے کی دکان پہ کل گیا اور میں نے دکاندار سے پوچھا بھائی یہ چلغوزے کا کیا ریٹ ہے
کہنے لگا 6000
میں نے ادھر ادھر دیکھا کوئی نہیں تھا
میں کہا 10روپے کے دے دو
اس نے میری طرف غصے سے دیکھا مگر بولا کچھ نا
پھر ایک چلغوزہ اٹھا کر مجھے پکڑانے لگا
میں نے کہا شاپر میں ڈال دو
اس نے اب کی بار اور شدید غصے سے دیکھا لیکن بولا کچھ نہیں
شاپر میں ڈال کر دینے لگا اور بولا
اور کچھ چاہئیے
میں نے کہا شاپر ڈبل کردو،😂😂

Huraira_syyed
 

رات کو بستر پر آنکھیں بند کر کے لیٹ جانے سے لے کر آنکھ لگ جانے تک کا وقت سب سے ذیادہ اذیت ناک اور تکلیف دہ ہوتا ہے۔ 🙃💔

Huraira_syyed
 

خوش ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ سب کچھ ٹھیک ہے
،اسکا مطلب یہ ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اب اپنے درد کسی کو نہیں دکھانے....!!😊❤