دل کیوں حساس ہوتے ہیں ؟
کیونکہ وه ٹوٹ پھوٹ جانے کے بعد اپنی طاقت کھو چکے ہوتے ہیں ۔
پھر بات بے بات آنکھیں بھر آتی ہیں ۔
پھر عام لوگوں کی طرح مذاق ،طنز نہیں سہے جاتے
#_ہریرہ_حسن_سید
عورت کی جتنی عزت اور احترام کرو گے عورت اتنا ہی آپ پہ مرتی جائے گی عورت کو نفرت میں کوئی ہرا نہیں سکتا اور اگر عورت مُحبت کر لے تو عورت سے کوئی جیت بھی نہیں سکتا 😊

جب میں ہسپتال میں اپنی آخری سانسیں لے رہا ہو....تو اچانک سے میرے فون پر کال آئے اور جب کال اٹینڈ کرکے فون میرے کان پر لگایا جائے تو آگے سے بس وہ اتنا کہے کہ سنو میں تم سے....اور میری سانسیں ٹوٹ جائے پھر جب وہ کال پر مسلسل ہیلو کہے تو کوئی کال پر اسے اتنا بتا کہ کال منقطع کردے کہsorry He is no more اور پھر اسے میری قبر تب جا کہ ملے جب اسکے سر کے بال سفید ہوچکے ہوں کمر جھک گئی ہو اور آنکھیں کمزور ہوچکی ہوں اور ہاتھ میں سہارے کیلئے اک لاٹھی پکڑ رکھی ہو....پھر وہ میری قبر پر اپنی ادھوری بات مکمل کرے "کہ سنو میں تم سے اب دیوانگی کی حد تک محبت کرتی ہوں....مجھے معاف کردو میں نے تمہاری محبت کی قدر نہ کی"....اور میں خاموشی کی زنجیروں میں قید اسے جواب تک نہ دوں..
#_ہریرہ_حسن_سید
اب میں کسی سے رشتے نہیں بناتا
اب مجھے ڈر لگتا ہے
شاہ
ہم کسی کے لیے خاص ہوسکتے ہیں
مگر
مسلسل نہیں
*الفاظ بھی پھولوں کی طرح ہوتے ہیں۔ اُنھیں سوچ سمجھ کر ادا کیا کریں۔ اُن میں سے آپ کے ظرف کی مہک آتی ہے____* ✨💕😍
شاہ
کل سے ایک واقعے کو لے کر طبیعت بہت بوجھل ہے
*"مخلص رہو لیکن ثابت کرنے کی کوشش مت کرو...* 🔥🥀🖤
شاہ
♥️اس دنیا میں ہر تعلق ایک قیمت کا محتاج ہوتا ہے*
*جس دن آپ وہ قیمت ادا کرنے سے انکار کر دیں گے تعلق ختم ہو جائے گا✨
شاہ
ہر وقت سیریس نہ رہا کریں۔ جمع تفریق کے چکروں مین نہ رہا کریں۔چیزیں جیسے رونما ہوتی ہیں ہونے دیا کریں۔ کبھی کبھی دماغ کے سکریو ڈھیلے کر دینے بھی ضروری ہو جاتے ہین۔چوبیس گھنٹے عقل اور ہوشیاری کے گھوڑے نہ دوڑاتے رہا کریں،گھوڑے تھک جاتے ہیں۔ دوستوں میں گپ شپ، محبت کے دو بول، کسی کے ساتھ بیٹھ کر چائے کا ایک کپ۔ کوئی لطیفہ ۔ کوئی فنی پوسٹ، کسی کے ساتھ چیٹ، کوئی قہقہ، خوب صورت شعر،کوئی غیر رسمی فون کال آپ کی توانائی بحال کرنے کو ضروری ہو جاتی ہے۔ توانائی کے راستے میں رکاوٹ نہ بنیں۔ورنہ جلد بوڑھے ہو جائیں گے۔دماغ کی نازک جھلیاں خشک ہو جائیں گی۔
امیون سسٹم کو دیمک لگ جائے گی۔
دوسروں کی خوشیوں کا سبب بنیں۔آپ کی خوشیاں خود بخود بحال ہو جائیں گی
💖shah💖
ہم کسی کی کتابِ ہستی میں
تب ضروری تھے ، اب اضافی ہیں 🖤
شاہ
*انسانیت وہاں دم توڑ جاتی ہے جہاں کسی ایک انسان*
*کی مجبوری دوسرے انسان کے لیے تماشا بن جائے!!!"*🙂💔
Shah
فرض کرو میں تمہارے روبرو آ جاؤں
تو
سنبھال لو گے دھڑکنیں اپنی ؟🥺
شاہ
یہ صرف ناولوں میں ہی ہوتا ہے کہ صحیح جگہ اور صحیح شخص سے محبت ہو جاتی ہے، حقیقی زندگی میں محبتیں اکثر یکطرفہ اور لاحاصل ہوتی ہیں!!
شاہ
کہتی ہے روز روتے ہوئے ،،،،زندگی یہ مجھ سے۔۔۔!!!❣️
ایک شخص کی خاطر مجھے،، برباد یوں نہ کر...!!!❣️
شاہ
پھر یوں ہوا کے جب بھی ضرورت پڑی مجھے۔۔🥀
ہر شخص اتفاق سے مصروف ہو گیا۔۔🥀💔
شاہ
سو جاؤ محسن کوئی سوکھا ہوا پتہ ہو گا
میرے آنگن میں کہاں ان کے قدم آتے ہیں..🖤🔥
شاہ
کچھ انسانوں میں یہ وصف ہوتا ہے کہ وہ عیب جان کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتے
شاہ
میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں۔🌸
میرے سوا مجھے کوئی نہیں جانتا.🖤
شاہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain