🥀میری فطرت میں شامل تھا کمال کا ضبط۔۔😉
🍂وہ سمجھتے رہے مجھے فرق نہیں پڑتا۔۔🖤
رنج کتنا بھی کریں ان کا زمانے والے
جانے والے تو نہیں لوٹ کے آنے والے
کیسی بے فیض سی رہ جاتی ہے دل کی بستی
کیسے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے
ایک پل چھین کے انسان کو لے جاتا ہے
پیچھے رہ جاتے ہیں سب ساتھ نبھانے والے
لوگ کہتے ہیں کہ تو دور افق پار گیا
کیا کہوں اے مرے دل میں اتر آنے والے.
جانے والے تری مرقد پہ کھڑا سوچتا ہوں
خواب ہی ہوگئے تعبیر بتانے والے
ہر نیا زخم کسی اور کے سینے کا سعود
چھیڑ جاتا ہے مرے زخم پرانے والے
سع
مخلص تھے تبھی تنہا رہ گئے
مطلبی ہوتے تو اک ہجوم ساتھ ہوتا
شاہ
مجھ سے الجھوگے تو زمانے میں جئیو گے کیسے
میں تو ظلم کی ہر دیوار گرا دیتا ہوں
شاہ
میں خود کو ختم کر چکا ہوں
ختم کرنا جان سے جانا تھوڑی ہوتا ہے😒
خود کو ہر تعلق سے ہر خواہش سے دستبردار کرنا خود کو مار دینے کے مترادف ہے
اب صرف سانس چل رہی بنا کسی غرض کے بنا کسی تعلق کے😢
ہمیں بھاتی ہی نہیں تعلق داریاں!!!💔
ایک دن پوسٹ نہیں آئے گی تو آپ کو لگے گا کے میں مصروف ہوں.....
آپ کو یہ خیال آنے تک، لوگ میری قبر پر مٹی
ڈال چکے ہوں گے....
شاہ
شرط لگی تھی، اسلام کو ایک لفظ میں بیان کرنے کی !لوگ کتابیں ڈھونڈ تے رہ گئے، میں نے ” صحابؓہ “ لکھ دیا !
پتہ نہیں کیوں دل کر رہا ہے
کسی آجنبی کو میسج کروں اور ڈھیر ساری باتیں کروں 💔
شاہ

انسان کے پاس ایک ایسا سایہ دار انسان ضرور ہو کہ جب وہ دنیا سے تعلقات سے معاملات سے تھکے تو اس کے سائے میں چند لمحے وہ بیٹھ سکے جہاں اس کو خوف نہ ہو جہاں مان ہو جہاں عزت ہو جہاں یقین ہو کہ یہاں کی گئی, کہی گئی ہر بات، ہر درد یہیں دفن رہے گا
شاہ

لوگ تو بس میری تحریریں پڑھتے ہیں، مگر کبھی انہوں نے میرے اُن لفظوں میں چھپی ہوئی میری اذیت میری بےچینی کہاں پڑھی ہوگی؟ شاید ان کے پاس وہ آنکھیں ہی نہیں جو مجھ پر گزری وہ ان لفظوں کے ذریعے دیکھ سکیں ، کیونکہ سب کے پاس احساس کہاں ہوتا ہے لفظوں کو سمجھنے کا، لوگ تو بس میرے لفظوں کو ناولوں کی طرح وقتی پڑھ کر بھلا لیتے ہیں، مگر یاد رہے ایک وقت آئے گا میں ایک قصہ بن جاؤں گا اور پھر شاید لفظوں میں بھی نہ مل پاؤں
Hur Ri
' - تم رابطے کی بات کرتے ہو محترم
دل سے اترے ہوئے مر جاتے ہیں.....
Hur Ri
کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی Attraction ہوتی ہے...!!!
اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی ہے🥀
یقین کریں اپنی ذات کو غلطی سے بھی
کسی کا عادی مت بنائیں👉
کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں🖤
اور پھر آپ کے حصے میں صرف خسارے آتے ہیں...🍂
شاہ


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں سب اور سردی کی کیا صورت حال ہے اور کہاں کہاں سموگ ہے؟؟؟؟
پھر کچھ لوگ اِس لیے بھی درد کی شدت برداشت کرتے رہتے ہیں کہ اُنہیں معلوم ہوتا ہے کہ اگر وہ کبھی رونا بھی چاہیں گے تو کوئی اُن کو دلاسہ دینے کے لیے موجود نہیں ہوگا۔😊
شاہ

میں پاگل نہیں سنگل ہوں 🫴
اور سنگلوں کی کوئی۔گل فرینڈ نہیں ہوتی 😷
شاہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain