اگر تم میرے اور کسی دوسرے کے مابین متذبذب ہو جاؤ تو مجھے مت چننا..🥀🙂
شاہ
جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی
غم سے پتھر ہوگیا مگر رویا نہیں
شاہ
لفظوں کے زخم جھیلنے کے بعد
بھولنے کا فن یا تو پاگل کو آتا ہے یا پھر کامل کو
شاہ
مجھے محرومیوں کی عادت ہے
تو نہ ملا تو جی لیں گے تیرے بغیر بھی
میں خدا کو بتاؤں گا
قبروں پر پاؤں رکھنے سے ڈرنے والے لوگ
کتنی بے دردی سے زندہ دلوں کو کچل جاتے ہیں.
شاہ
مجھے ساحلوں پہ نہ ڈھونڈ تو ❤️
میں بھنور کی آنکھ میں ہوں عیاں❤️
کہاں ختم ہو میرا سلسلہ ❤️
اسی کشمکش میں ہوں مبتلا❤️
کہ قدم قدم پہ زمین سے❤️
مجھے مانگتا ہے یہ آسماں❤️

اگر عورت کی عزت کرنے کیلیے آپ کا بنیادی جواز یہ ہے کہ وہ بھی کسی کی ماں، بہن، بیٹی یا بیوی ہے، تو آپ عورت کی نہیں بلکہ ان مردوں کی عزت کر رہے ہیں جن سے اس کے یہ رشتے منسوب ہیں، جبکہ انسان کی حقیقی عزت کسی رشتے کی محتاج نہیں۔ 😊
عورت کی عزت اس وجہ سے کیجیے کہ وہ ایک جیتی جاگتی انسان ہے، جس کے اپنے خواب ہیں، اپنی امیدیں ہیں، اپنی سوچ ہے ۔ وہ بحیثیت انسان اپنی ذات میں عزت کی حقدار ہے بالکل اسی طرح جیسے کوئی مرد بحیثیت انسان اپنی ذات میں عزت کا حقدار ہے۔
شاہ
محبت عموما کسی شخص سے نہیں بلکہ اس شخص کو لے کر اپنے تراشے ہوئے تخیل سے کی جاتی ہے۔
شاہ
کیا واقعی دمادام کلوز ہونے جا رہاہے

دنیا کی رنگینیوں اور وحشتوں سے تھک گیا ہوں میرے اللہ اب تو اپنے پاس بلالے
Syyed_writes
جو باتیں پی گیا تھا میں وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو ۔!
شاہ

لوگ آپکے بارے ميں تجسس ميں رہتے ہيں
ميری بات مانے الٹی سيدھی حرکتيں کر کے
انکا تجسس ختم کر ديں
اتنا ختم کردے آپکو مخاطب کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے😐😑
رسول خدا پر فدا ہونے والا وہ جانِ وفا پر فدا ہونے والا ...!
وہ پورا کا پورا خدا کیلے تھا ۔۔۔۔۔۔!
وہ زندہ فقط مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے تھا....!
مسکرانا سیکھنا پڑتا ہے
رلا تو لوگ دیتے ہیں
شاہ
تو میرے روکھے پن پہ تلملا نہیں
پہلے ایسا نہیں تھا جیسا اب ہوں
شاہ
*الجھـنا چھـوڑ دیـں ایسـی چیـزوں سـے، حـالات سـے اور لوگـوں سـے جـن کـو آپ بـدل نہیـں سکتـے ، اپنـی توجـہ اس پـر مرکـوز کـریـں جـسے آپ بـدل سکتـے ہیــں یعنـی کـہ اپنــا آپ۔۔۔
شاہ
*`° دماغ کی ہر رگ میں درد ہوتا ہے مگر مجال ہے کوئی ایک بھی یکدم پھٹ جائے*✨💯😇 ۔💔
__ 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain