میں مروں گا تو فقط دم گھُٹنے سے ……
میرے گلے پہ اُن سارے الفاظ کے نشاں ہوں گے
جو میں کبھی کہہ نہیں پایا
شاہ



"میرے پاس ٹینشن ہے
ڈپریشن ہے ، مُصیبتیں ہیں
اُداسیاں ہیں ، سر درد ہے
تُم سب کے پاس کیا ہے غریبوں ۔؟ " 💔😒
غلط انتخاب چہرے کی رونق چھین لیتا ہے
شاہ
آو گے نا میرے جنازے پر
میں نے کون سا روز روز مرنا ھے
Syyed_writes ✍️
" مرد کے ہاتھ میں اِتنی گِرفت تو ہونی چاہیے ہے کہ ؛ وہ اپنی مٙن پسند عورت کا ہاتھ سارے زمانے کے سامنے دلیری سے تھام سکے🌸🖤✨
شاہ

ھمارے اس معاشرے میں جسم بیچنے والی عورت کو طوائف جب کہ اس کے خریدار کو حاجی صاحب کر کہ پکارا جاتا ہے۔
#تلخ_حقیقت

تاریخ گواہ ہے جب بھی بدکرداری کا لفظ آیا ۹۹%
لوگوں کے ذہنوں میں عورت آئی بس اتنے ہی تعلیم یافتہ اور اعلیٰ کردار کے ہوئے ہیں ہم ۰۰۰
میں لوگوں سے کاروباری مسکراہٹ کے ساتھ نہیں مل سکتا
میں مفاد کی خاطر لوگوں سے دوستیاں نہیں گانٹھتا
میں دل میں بات نہیں رکھتا
میں کسی کے سامنے اچھا نہیں بنتا
میں اعتراف کرتا ہوں
میں ایک مغرور لڑکا ہوں🥀

لاکھ تیرے لہجے میں مٹھاس سہی
زہر لگتا ہے تیرا اوروں سے بات کرنا.🔥
🔥
اللہ دنیا کی ہر چیز چھین لے لیکن کبھی ماں کا سایہ نہ سر سے چھینے ماں نا ہو تو زندگی بے رنگ سی ہوتی ہے ماں کی محبت اور دعا ہی ہر دکھ اور تکلیف کا مرہم ہے 😢💔
محبت یہ نہیں کہ آپ فارغ ہیں اور کچھ کرنے کو نہیں ہے تو چلو اس سے بات کرتے ہیں ٹائم پاس ہو جائے گا
نہیں جناب محبت تو وہ ہے کہ آپ کے پاس لوگوں کی بھیڑ ہو اور آپ سوچیں کہ نہیں اس سے یہاں ہونا چاہیے تھا آپ اس کی کمی ہر جگہ محسوس کریں یہ ہے محبت فارغ وقت کی طلب کو محبت نہیں کہتے
شاہ
سر درد تو محض ایک نام ہے..!
اصل میں کچھ باتیں دماغ کو اتنا چبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کر پاتے
HurRi
Morning
کچھ حادثے انسان کو ذہنی طور پر اپاہج کر دیتے ہیں، یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہماری زندگی سے کسی کا چلے جانا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا۔ جتنا اس کے چلے جانے کے بعد بھی ہمارے دل میں اسکی محبت کا ٹھہر جانا اذیت دیتا ہے…
شاہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain