ضروری نہیں کہ جو #لڑکی کسی لڑکے سے #پوسٹ پر ہنس کہ بات کرے😐 😔 وہ #لڑکی غلط ہو🤫...ہنس کر بات کرنے میں اور غلط بات کرنے میں فرق ہوتا ہے.. اچھے #گھر سے نہ ہو 😒 اپنی سوچ کے #دائرے کو بڑا رکھا کریں 😶 😒 #دمادم استعمال کرنے سے #لڑکی غلط یا بد کردار نہیں بن جاتی🤐 ہمیشہ #positive سوچیں اور #لڑکی کی #عزت کریں چاہے وہ #فیسبک میں ہو یا آپ کی #life میں__!!😐❤️
ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے جان ہوتی ، تو مری جاں ! لٹاتے جاتے ۔ اب تو ہر ہاتھ کا پتھر ہمیں پہچانتا ہے عمر گزری ہے ترے شہر میں آتے جاتے ۔ رینگنے کی بھی اجازت نہیں ہم کو ، ورنہ ہم جدھر جاتے نئے پھول کھلا جاتے ۔ مجھ کو رونے کا سلیقہ بھی نہیں ہے شاید لوگ ہنستے ہیں مجھے دیکھ کے آتے جاتے ۔ اب کے مایوس ہوا یاروں کو رخصت کر کے جا رہے تھے، تو کوئی زخم لگاتے جاتے ۔ ہم سے پہلے بھی کئی مسافر گزرے ہوں گے کم سے کم ، راہ کا پتھر تو ہٹاتے جاتے 🤍🤍
جب ضبط ٹوٹ گیا میں نے آنکھیں اپنے ہاتھوں سے خشک کر لیں اپنے آپ کو چپ کروالیا پتا ہے اپنے آپ کو چپ کروانے سے بڑی اذیت اور تکلیف کوئی نہیں ہوتی اپنے آپ کو دلاسے تسلیاں دیتے ہوئے دل کس اذیت سے گزرتا ہے یہ وہی سمجھ سکتا ہے جس پر گزر رہی ہوتی ہے آپ کو کیا معلوم اپنی ہی بانہوں میں چھپ کر رونا اور پھر روتے ہی چلے جانا ٹھنڈے فرش پر بیٹھ کر روتے روتے ہچکیاں بندھ جانا تو بچوں کی طرح دونوں ہاتھوں سے اپنے آنسوؤں کو پونچھنا اور پھر روتے روتے سو جانا کتنا کٹھن ہے وہی جانتا ہے جو اس درد سے گزر رہا ہوتا ہے Hur Ri
کبھی کبھی لفظوں سے کھیلنے کو بہت دل چاہتا ہے۔ اپنی کیفیت اپنے دکھ کو لفظوں میں بیان کرنے کو دل کرتا ہے۔! لیکن وہ لفظ ہی نہیں ملتے جس سے آپ اپنے اندر کے دکھ کو لفظوں میں بیاں کر سکیں۔ اپنی سسکیوں کو لفظوں میں لکھ سکیں اپنے کرب کو لفظوں میں بیاں کرنے کے لئے لفظ بھی بہت چھوٹے محسوس ہوتے ہیں اور پھر پتہ ہے کیا ہوتا ہے ۔۔؟؟؟ جب انسان کی یہ حالت ہو جاتی ہے تو وہ دکھ اذیت اداسی بن کر آپ کے اندر ہی دل کے کسی گوشے میں ہمیشہ کے لئے بیٹھ جاتی ہے پھر آپ کو کوئی خوشی محسوس نہیں ہوتی اور خوشی میں بھی ایک چبھن ہوتی ہے آپ ہنستے تو ہیں لیکن آپ کی آنکھیں آپ کا ساتھ نہیں دیتی ہیں پھر چاہے آپ لاکھ خود کو مطمئن کریں نہیں کر پاتے!! #_ہریرہ_حسن_سید