Gud night
الحمدللہ ،اساتذہ اور آپ سب احباب کی دعاؤں سے لاء ایڈمیشن ٹیسٹ کےعِلاوَہ کامسیٹس یونیورسٹی واہ کیمپس واہ کینٹ ٹیسٹ میں بھی بندہ اعلیٰ نمبرات سے پاس ہوا۔۔
خدا جب نوازنے پہ آتا تو وہ مانگنے والے کی اوقات نہیں دیکھتا اپنی وسعت کے مطابق نوازتا ہے۔وہ خدا جو قرآن پاک میں ہم سے کہتا ہے کہ غم نہ کرو میں تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہوں۔۔
سب دیکھ رہا ہے،ہمیں تسلی دیتا ہے ہماری امید باندھتا ہے اور ہم جلد باز انسان، ناامیدی جیسے کفریہ کاموں میں لگ جاتے ہیں۔۔
دعا کیجئے، محنت کیجئے، کوشش کیجئے اور بے فکر ہو جائیے وہ جو دو جہانوں کا پالنے والا اوپر بیٹھا ہے ناں اگر منہ مانگی چیز نہ بھی دے تو اس سے دس گناہ بہتر سے نوازتا ہے۔۔
ہریرہ حسن سید
ظلمت کدے میں میرے شبِ غم کا جوش ہے
اک شمع ہے دلیلِ سحر سو خموش ہے
۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain