یاد ہے؟
!پہلے روز کہا تھا
بچھڑ گئے تو موج اڑانا واپس میرے پاس نا آنا
جب کوئی جا کے واپس آئے روئے تڑپے یا پچھتائے!
میں پھر اس کو ملتا نہیں ساتھ دوبارہ چلتا نہیں
گم جاتا ہوں کھو جاتا ہوں میں اب پتھر کا ہو جاتا🌝🤌
ائینے میں پہلے ایک چہرہ ہوا کرتا تھا میں
یہ مجھے کیا ہو گیا کیا ہوا کرتا تھا میں
یہ عشق دونوں کا کتنا نقصان کر رہا ہے
ہمارا دل اور تمہاری روٹی جلی ہوئی ہے
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
مہنگے مہنگے تحفے بہت پسند ہے مجھے جیسے
...پیار . .وقت ، عزت ، مخلصی ، اعتبار
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
تیری آواز میسر جو نہیں ہفتوں سے
میرے کانوں پہ بڑا قحط پڑا ہے جاناں
دل کے کمرے کو سہولت تھی تیرے ہونے سے
تُو نہیں تو سَبھی تَہس نَہس پڑا ہے جاناں
ہونٹ یاقوت دلنشیں آنکھیں
سرخ رخسار نازنیں آنکھیں
کالی کالی وہ سرمگیں آنکھیں
آفریں حسن آفریں آنکھیں
سنگ مر مر کو مات کرتی ہوئی
بے مروت یہ مرمریں آنکھیں
کھینچ لیتی ہیں دل نگاہوں سے
اس قدر شوخ تر حسیں آنکھیں ♥️
نازاں ہیں جوش حسن پہ گل ہائے دل فریب
جــوبن دکھــــا رہا ہے ، یہ عالــم اُبھـــــار کا ♥️
تہمتیں ،ملامتیں ،میرے در پہ ڈال کر
آپ رنگ اوڑھیے، آپ گنگنائیے۔😔
Jis ny sara din msg ni kia usny raat ko b tmhay mu ni lgana is liye mjh sy baat krlo
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain