*"جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو پنسل کی جگہ پین اس لیے دیا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھ جائیں کے اب ہماری غلطیاں مٹانا آسان نہیں."*💯💔😔
دل جس کے ہاتھ میں ہو، نہ ہو اس پہ دسترس
بے شک یہ اہل دل پہ مصیبت کی بات ہے

کیوں نہ اس شہر میں پھیلا دوں محبت کی وبا
تیری خوشبو کو ہواؤں کے حوالے کر کے

پوچھا گیا کہ
محبت میں مصیبت کیوں آتی ہےفرمایا گیا
تاکہ ہر کم ظرف اس کا دعویٰ نہ کرے.🖤🌸
کامل یقیں تھا جس پہ مجھے، بـے یقیں رہا
بس چار دن ہی دل میں ، وہ گدی نشیں رہا
اِکــــــ روز میں نے دل کو کہا بھُول جا اُسـے
دنیا کہاں پہنــــــچ گئی ، پر تُوں وہیں رہا
بیچ دینا کمائی عمروں کی
اس کے قدموں میں جا کے گھر لینا
خودکشی کے کئی طریقے ہیں
سب سے مشکل ہے عشق کر لینا ✌️
بچے اندھیرے سے ڈریں تو کوئی بات نہیں 🌑😌
لیکن بڑے روشنی سے ڈرنے لگیں تو یہ حیرت کی بات ہو گی 🕯️🙂
رخِ سفید ! کبھی اپنے اندرون سے پوچھ !
وہ بات کیا تھی ؟ کہ جو کر گئی سیاہ تجھے !
لکھا تھا اک کتاب میں ہر مسئلے کا حل
اور آخری سطور میں لکھا تھا خودکشی
پہلے بدن پہ ہجر مسلّط کیا گیا
پھر چیخ کر کہا گیا،"اب کاٹ زندگی!"
تماشہ دیکھنے کا مزہ تب آتا ہے !!
جب ماحول اپنے خلاف ہو اور اپنے کسی اور کے ساتھ ہوں 🖤


I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
: گنجا کیسے یوز کرے 🤔. 🥲مینے تو شادی کا کنگھا خرید لیا ہے ہر وقت ہر ہال میں -سہیل وڑائچ جیسا بندہ ایک بادشاہ کا مشیر خاص تھا ایک دن باتوں باتوں میں بادشاہ کو کہنے لگا کہ میں نے کل ملکہ کو نہاتے دیکھا، بادشاہ نے اس کو فوری طور پر قید خانے میں بند کروا کر اس کی تشریف پر کوڑے لگوانے
رہائی کے بعد بادشاہ کو ملا اور اسے کہتا ہے کہ عالم پناہ میری پوری بات تو سن لینی تھی، میں تالاب میں نہا رہا تھا اور ملکہ وہاں سے گزر رہی تھی 🥰🥰
(isley bat hamesha clear kia kry)
آپ اچّھے خاصے ہوتے ہیںِ
پھر آپ کو اُکسایا جاتا ہے
اور جب کا بدترین باہر نکل کر آتا ہے تو آپ کو نامزد کیا جاتا ہے
کہ یہ تم ہو....؟
تو اُنہیں بتاؤ کہ یہ میں نہیں ہُوں
یہ وہ ہے جو تم مجھ سے چاہتے تھے...!!!..... ✨✌🏻





I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
: بابِ قفس کھلا بھی تو کچھ دیر کے لئے جو قید میں نہیں تھے رہا کر دیے گئے ہم -میں اپنی جوانی کے دنوں میں گھر کے مسئلوں سے گزرتا رہا۔ اور تم بھی مجھے ان دنوں چھوڑ گئے تھے۔ 🌚🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain