آج مجھے ایک پرانی دوست کا فون آیا خیرت کے بعد اس نے کہا یار سوہیل تیری آواز میں تاثیر بہت تھی اسی لیے میں تجھے بھول نہیں پائی یہ بات سن کر میں سوچنے لگا کہ ہماری تو جب بھی بات ہوتی تھی زیادہ تر میسجز پہ ہوتی تھی تو اس نے زبان کی تاثیر کیسے پتہ کر لی بہت دیر سوچنے کے بعد مجھے پتہ چلا وہ کس تاثیر کی بات کر رہی تھی اس لیے کہتے ہیں نا آپ زبان کا صحیح استعمال کریں تو لوگ آپ کو بھولنے میں زمانے لگا دیں گے

نہ نیند آ رہی ہے اور 💁🏻♀️
نہ ہی ہمسائیوں کی وائی فائی کے سگنل
🥺


I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
: اور عورت کی محبت کا عالم تو یہ ہے کہ وہ اپنے پسندیدہ شخص کے ساتھ جنت کی -
کاش آپ لوگ بھی میری طرح سمجھ دار ہوتے 🥺
من پسند مرد سے محبت میں مبتلا عورت، ایک طوائف سے بھی آگے نکل جاتی ہے بس گھنگرو نہیں باندھتی !


I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
: اگر اس نے اپنی نشیلی آنکھیں کاجل سے لبریز کراکر ایک عدد سیلفی سینڈ کی ہے -
Damadam
فلٹروں سے بھری اس دنیا میں آج بھی ایسے لوگ ہیں جنہیں حسین چہرہ نہیں مضبوط کندھے کی تلاش ہے

تمھیں کوئی اوڑ دیکھے 👀 تو جلتاااا ہیی دل ❤️🔥 بڑی مشکلوں سے فررر سنبھلتااا ہیی دل 🥺🤌
اگر تم پچاس سال بعد بھی میرے دروازے پہ دستک دو گی
اور کہو گی مجھے تمہاری ضرورت ہے..
میں پھر بھی
تمہارا ہاتھ تھام لوں گا
اور ساری دنیا بھی تمہارے مخالف ہو جائے
یاد رکھنا
میں ہمیشہ تمہاری طرف کھڑا رہوں گا
بنا کسی مطلب کے
بنا کسی غرض کے.....!!!

چلو بکھرنے دیتے ہیں زندگی کو۔۔۔۔۔
سنبھالنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain