If you let me borrow a kiss, I promise I'll give it right back.
Do you have a name? Or can I call you mine?
عجب اک باولی سی اپسرا آئی ہے جیون میں
مری اُتْرَن پہن کر گھومتی پھرتی ہے آنگن میں
کبھی آنچل کی پرتوں میں چھپاتی ہے مرا چہرہ
کبھی وہ باندھ لیتی ہے مجھے زلفوں کے بندھن میں
دھڑکتا تھا مرے سینے میں جو اک سرخ سا پتھر
کوئی ہیرا سمجھ کر جڑ لیا ہے اس نے کنگن میں
سنورتی ہے مری آنکھوں میں خود کو دیکھ کر وہ یوں
کہ جیسے دیکھتی ہو وہ کسی شفاف درپن میں
کسی بھی سُر ، کسی بھی ساز میں ویسی نہیں ممکن
ممکن
ذکی جو نغمگی سنتا ہوں میں، پائل کی چھن چھن میں
✨✌🏻
چھ ماہ سے میری شادی کی بات کو عروج ہے
جو لڑکی اماں جی کو پسند وہ بھائی صاحب کو نہیں پسند آتی
جو بھائی کو پسند وہ بہن صاحب کو نہیں پسند آتی
اور جو بہن کو پسند آتی وہ اماں اور بھائی کو پسند نہیں آتی
اور ادھر میری صورت حال یہ کہ جو لڑکی جس کو بھی پسند جایے
ان سے پہلے ہی مجھے پسند آ جاتی 😒😒😒😅😅😅😆🫡🫡🫡
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
مجھے لوگوں سے امید ہوا کرتی تھی کہ وہ مجھے خوش رکھیں گے ۔۔ لیکن جب سے معلوم ہوا کہ لوگ خوشیاں دے کر زرا سی رنجش پہ وہ خوشیاں واپس چھین لیتے ہیں تب سے میں نے تنہا جینا شروع کردیا۔۔۔۔
منافق لوگوں کے ساتھ رہنے سے بہتر ہے انسان اکیلا رہے ۔۔۔
فصل جاں پہ رقص کرتے ہیں وہ خواب،
جنہیں تعبیر کی طلب نے مار ڈالا تھا...
Are you a magician?
چن میرے مکھنا😉
پیپسی دے ڈھکنا😂
مینو یاد رکھنا😀تے ہر ویلے ہسنا😁کوئی مسلہ ہوے تے دسنا
کسی ہور دے نال نہ پھسنا 😝🤣🤣
کسی نے بوب مارلے سے ایک بار پوچھا کہ کیا کوئی کامل عورت موجود ہے؟
انہوں نے جواب دیا:
"کون کمال کی پرواہ کرتا ہے؟
چاند بھی مکمل نہیں، وہ گڑھوں سے بھرا ہوا ہے۔
سمندر انتہائی خوبصورت ہے، لیکن وہ نمکین اور گہرائیوں میں تاریک ہے۔
آسمان ہمیشہ لامحدود لگتا ہے، لیکن اکثر وہ بادلوں سے ڈھکا ہوتا ہے۔
اس لیے، ہر خوبصورت چیز کامل نہیں ہوتی، بلکہ وہ خاص ہوتی ہے۔
ہر عورت کسی نہ کسی کے لیے خاص ہو سکتی ہے۔
کامل بننے کی کوشش چھوڑ دو، بلکہ آزاد رہو اور جیو۔
وہ کرو جو تمہیں خوشی دے، دوسروں کو متاثر کرنے کی خواہش نہ رکھو۔۔۔!! ✨
بیزاری کا بسیرا
اب یہی ہے بائیں جانب
یہ کیفیت کہیں جاتی نہیں،
درونِ دل کی حالت
بدلتی نہیں،
اب کوئی آئے یا نہ آئے
شمع جلائے یا بجھائے
بات ایک سی ہے
کہ حالت بدلنی نہیں ! 💙
صبح کے پہر میں
سب سے بڑی خوش بختی یہ ہے
کہ مجھے تو نظر آ جاۓ
اپنی خوشبودار زلف سمیت ♥️
میں نے خواتین پر بھروسہ کرنا اس وقت چھوڑ دیا جب میری کلاس تھری کی گرل فرینڈ نے مجھے دوسرے لڑکے کے لیے محض اس لیے چھوڑ دیا کہ اس نے آئینے والا شارپنر خرید لیا تھا😌✌️
مجھ کو معلوم تھا رستے سے پلٹ جائیں گے
میں نے بے کار ہی یکجا کیے بھٹکے ہوئے لوگ ......!!!
میرا حلقہ احباب بہت چھوٹا ہے
اتنا چھوٹا کہ اگر میرے فون پر کسی کی کال کی گھنٹی بجتی ہے
تو مجھے پتہ ہوتا ہے کہ کس کی کال ہوگی ۔۔۔۔✌🏻
تمہاری ادائوں کے بغیر جمالیات ادھوری ہے
تمہارا مسکرانا اتنا ہی ضروری ہے جتنا کلی کا کھلنا ♥️
Good Night 😴
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
زندگی میں جب بھی انسان کو ہدایت مل جائے تو وہ یہ نہ دیکھے کہ وہ کیا کر چکا ہے، بس وہیں سے راستہ بدل لے۔ ❤️🤌🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain