Damadam.pk
Ibrarkhan33's posts | Damadam

Ibrarkhan33's posts:

Ibrarkhan33
 

دل کہاں بدلتے ہیں
*آپ سے محبت تھی آپ سے محبت ہے🖤*

Ibrarkhan33
 

تعلق کی کتاب میں پہلا لفظ ایمانداری کا تحریر نہ ہو تو
آخری صفحے پہ جدائی مقدر بن جاتی ھے

Ibrarkhan33
 

آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں
کون کتنا اداس رہتا ہے

Ibrarkhan33
 

یاد رکھنا ہی محبت میں نہیں ہے سب کچھ
بھول جانا بھی بڑی بات ہوا کرتی ہے

Ibrarkhan33
 

اس نے پوچھا تھا کیا حال ہے
اور میں سوچتا رہ گیا

Ibrarkhan33
 

جو چھوڑ گے وہی بوجھ تھے
جو پاس ہیں وہی خاص ہیں 🔥♥️🙂

Ibrarkhan33
 

ہیں نمازیں سبھی پوری مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔
فرضِ انسانیت قضا ہوگیا ان سے 💓

Ibrarkhan33
 

مجھے چوم کر مجھے تھام کر میری شدتوں میں قیام کر❤
اے دلربا_ نازک ادا_تجھ پر فدا اک شب تو میرے نام کر❤

Ibrarkhan33
 

بات بات پہ وفا کی بات کرتے ہو
کیا کسی بے وفا کی نگری سے آتے ہو
💯〽

Ibrarkhan33
 

تیرا ہر کام اب حساب سے ہے
بے حسابی کی زندگی کیا کی

Ibrarkhan33
 

اب ان کے دل پر لگ جاتی ہیں باتیں ہماری😥
🍃جو کہتی تھی تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے⚘ ..!!
💞AAA💞

Ibrarkhan33
 

محبت 💓💓💓واجب تھی ھم پر سو ھم نے کر ڑالی۔۔
اب دیکھنا یھ ھے کھ تم قضا کرتے ھو یاں ادا کرتے ھو💓۔

Ibrarkhan33
 

ذکر کرتی تھی ہر جگہ تیرا
میں نے خوشبو کے کان کھینچے ہیں
جون ایلیاء

Ibrarkhan33
 

وہ اپنی چاھتوں سے مکر گئے
مرشد😏
میری عادتوں کو بگاڑ کر😒

Ibrarkhan33
 

کہا تھا نہ بھول جاؤ گے مجھے....!!
صاحب...!!
میری اس بات پہ اکثر لڑا کرتے تھے تم..!!!
💔

Ibrarkhan33
 

اب ان کے دل پر لگ جاتی ہیں باتیں ہماری😥
🍃جو کہتی تھی تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے⚘ ..!!
💞AAA💞

Ibrarkhan33
 

کوئی نہیں ہے جو تیری کمی پوری کر سکے
کوئی نہیں ہے جس کو چاہا جاے تیری طرح

Ibrarkhan33
 

تیری ابتدا کوئی اور تھا۔۔
تیری انتہا کوئی اور تھا۔۔
تیری بات ہم سے ہوئی تو کیا؟؟
تیرا آشنا کوئی اور تھا۔۔
ہمیں شوق تھا بڑی دیر تک۔۔
تیرے ساتھ شریکِ سفر رہیں۔۔
تیرے ساتھ چل کے خبر ہوئی۔۔
تیرا راستہ کوئی اور تھا۔۔

Ibrarkhan33
 

خدا کی مرضی بول کے مجھ سے بچھڑ گیا
اک شخص خدا کے نام پہ—— فریب کر گیا

Ibrarkhan33
 

تجھے ہزار بار دیکھ کر بھی دل نہیں بھرتا ❤️
ہر بار دل نے کہا صرف ایک بار اور ❤️❤️