پھر یوں ہوا کہ بخت میں کالک بکھر گئی ...
پھر یوں ہوا کہ میں اپنے اندر ہی مر گیا ...
Assalam.o.Alaikum Jumma Mubarak
ہمیں شوقٍ ازیت ہے وگرنہ اس زمانے میں
تیری یادیں بھلانے کو بہت سامان رکھا ہے
قاصد میں جل رہا ہوں تُو اُن کو جلا کہ آ
ُاُن کے بغیر زندہ ہوں _____ اُن کو بتا کہ آ
کہنا انہیں کہ بِن ترے رہنے لگے ہیں وہ
کچھ جھوٹ موٹ بول کہ_ اُن کو ڈرا کہ آ
لعنت وہ ڈالتے ہیں____ سُنا بے وفاٶں پر
اتنا سا کام کر ______انہیں شیشہ دکھا کہ آ
سر فہرست لکهاتها نام میرا
اس نے لکهى تهى چند بےکار چیزیں
اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری ؟
ہاے۔ تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا۔
اک دن محبتوں کے معانی نگل گیا
مرشد کسی کا ہجر جوانی نگل گیا
مرشد میں اپنےزعم میں دریا تھا،اور پھر
اک دشت آ کے میری روانی نگل گیا
نازُک تِرے مریضِ محبّت کا حال ہے
دِن کٹ گیا، تو رات کا کٹنا محال ہے
ہجر کی رات بہت لمبی ہے فرازؔ
آؤ اُس کی یاد میں تھک کہ سوجائیں۔
ابھی تو ترک تعلق کی وبا پھیلی ھے
پھر محبت کا بھی انکار کیا جا ۓ گا۔
اک آدھ اگر ہوتا تو ہم مان بھی لیتے
اے شخص تو کس کس کی کمی پوری کرےگا
تجھ سا ہے مری جان مگر تو تو نہیں ہے
یہ پھول تری کتنی کمی پوری کرے گا
اک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا مجھے ۔
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپ کے قابل نہیں.
اس نے دریا میں ڈال دی ہوگی
میری محبت بھی ایک نیکی تھی
#ساقی
اس نے دریا میں ڈال دی ہوگی
میری محبت بھی ایک نیکی تھی
#ساقی
یہ شاعری تو میری دوسری حماقت ہے
اس سے پہلے میں عشق کرتا تھا
میں مر جاؤں تو میرے ڪتبے پہ لڪھ دینا ڪہ
میری موت ڪا باعث "ذہنی اذیت" تھی
اس کی آنکھوں کا عجب رنگ ہے جھیلوں جیسا..
خاص جرگوں میں قبائل کی "دلیلوں" جیسا..
اب تیرے زکر پہ ھم بات بدل دیتے ھیں۔ کتنی رغبت تھی تیرےنام سے پہلے پہلے
تمہارے بعد جس کا جی چاہے مجھے رکھ لے
جنازہ اپنی مرضی سے__کہاں کندھا بدلتا ہے
جس طرح ٹوٹ کر گرتی ہے زمین پر بارش
اس طرح خود کو تیری ذات پر مرتے دیکھا ہم نے__❤
💕🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain