تمہارے خواب سے ہر شب لپٹ کے سوتے ہیں
سزائیں بھیج دو ہم نے خطائیں بھیجی ہیں..
ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا اور
ہمارے دکھ میں کسی کی روٹی پڑی رہے گی
رات کھولے تھے کچھ پرانے خط
پھر محبت دراز میں رکھ دی🙂
چلمن ہٹا کے اپنے فقیروں کو بھیک دیں
در پہ کھڑے ہیں آنکھ کا کاسہ لئے ہوئے
تیرے بغیر بهی ہم جی تو رہے ہیں لیکن
سزائے موت کے مایوس قیدیوں کی طرح .....
بڑھا رہا ہوں میں ناخن سوچوں کے۔۔۔🥀
دل کی دیواروں سے اک نام کُھرچنا ہے۔۔💔
کون سمجھے گا میرے کرب کی گہرائی کو
لوگ پنکھے سے اتاریں گے چلے جائیں گے_!🔥
مسئلے اور بھی ہیں مجھ کو بہت سے درپیش
تُو مگر یارــــــ میری پہلی پریشانی ہے.!🔥
کسی بھی وقت مرے حصے میں تو آ سکتا ہے
کسی بھی وقت نکھر سکتی ہے قسمت میری!!♥️
تُجھ سے بچھڑے ہیں تو پھر حُسنِ اِتفاق تو دیکھ
شہر میں ہر سُو جُدائی کی وبا پھیل گئی💔
دل کو پانی میں رکھ دیا میں نے
آگ جیسی تھیں خواہشیں اسكی 🥀
🖤✘
شاخ سے کٹنے کا غم ان کو بہت تھا لیکن
پھول مجبور تھے، ہنستے رہے گلدانوں میں❤🔥
میں آج اکیلا ہوں, پستول بھی ہے, دکھ بھی ہے
تمہارے باغ میں بیٹھے پرندے اڑ جائینگے ...
چند کمزور چراغوں سے عقیدت ھے مجھے ...!
مجھ سے چڑھتے ھوۓ سورج نہیں پالے جاتے
میرے حروف تہجی کی کیا مجال،،،،،، کہ وہ
تُجھے شُمار میں لائیں،،،،،،،،تیرا حِساب کریں!
رات جب جشن ِچراغاں میں مگن تھی دنیا
کون رویا پسِ دیوار...... تجھے کیا معلوم!!
چلمن ہٹا کے اپنے فقیروں کو بھیک دیں
در پہ کھڑے ہیں آنکھ کا کاسہ لئے ہوئے
اس سال بھی عید سے غرض نہیں نقوی
بچھڑا ہے کوئی خاص ابھی غم زدہ ہیں ہم💔
فقیر کہہ گیا ہے سر کا صدقہ دو
فقیر دیکھ چُکا تھا زوال ماتھے پر
مرد کی انا اور عورت کی ضد بہت سی خوبصورت چیزوں کو مسل ڈالتی ہے جس میں ایک محبت ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain