Damadam.pk
Iqra_salman's posts | Damadam

Iqra_salman's posts:

Iqra_salman
 

ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﺎﻧﭩﮯ ﺍﭨﮭﺎﺋﮯ ﺟﻦ ﮐﯽ ﺭﺍﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﮒ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺁﺷﯿﺎﮞ ﮐﻮ ﻭﮦ ﮨﻮﺍ ﺩﯾﺘﮯ ﺭﮨﮯ

Iqra_salman
 

لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے کبھی عبرت _ کبھی تماشہ!🤔

Iqra_salman
 

بدل جاتے ہیں وہ لوگ وقت کی طرح جنہیں حد سےزیادہ وقت دے دیا جائے

Iqra_salman
 

خود کو کل سمجھ بیٹھے ہیں یہ کُن کے محتاج لوگ

Iqra_salman
 

پتھروں کے تو مزاج نہیں ہوتے تو .. پھر لوگ کیوں پتھر مزاج ہوتے ہیں💔

Iqra_salman
 

زخم چھپانے کا ہنر سیکھو ورنہ یہاں ہر دوسرا انسان ہاتھ میں نمک لئے پھرتا ہے۔

Iqra_salman
 

یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب۔۔ قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔۔!!

Iqra_salman
 

زندگی تو اپنے ہی قدموں پہ اچھی لگتی ہے صاحب اوروں کے سہارے تو جنازے اٹھا کرتے ہیں

Iqra_salman
 

زندگی جن لوگوں کو خوشی نہیں دیتی ان کو تجربہ دیتی ہے

Iqra_salman
 

زندگی میں بس دلوں کو جیتنے کا مقصد رکھنا ورنہ دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا تھا

Iqra_salman
 

اب سمجھ لیتے ہیں میٹھے لفظ کی کڑواہٹیں ہو گیا ہے زندگی کا تجربہ تھوڑا بہت

Iqra_salman
 

میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے ہوتا ہے ___، چلتا ہے ___، زندگی ہے💔😃

Iqra_salman
 

حال مت پوچھو زندگی کا ہم سے حالت اس قدر غمگین ہے کہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا

Iqra_salman
 

سمجھتے تھے مگر پھر بھی نہ رکھیں دوریاں ہم نے،
چراغوں کو جَلانے میں، جلالیں انگلیاں ہم نے_

Iqra_salman
 

عشق پابند وفا ہے نہ کہ پابند رسوم
سر جھکانے کو نہیں کہتے ہیں سجدہ کرنا

Iqra_salman
 

اتنا کھایا نہیں تھا نمک تیرا
جتناچھڑکاھےتو نےزخموں پر

Iqra_salman
 

ضبط تہذیب ھے__ محبت کی...
تُـم سمجھتے ھو بے زبان ھے ہـم......

Iqra_salman
 

آرزو تیری برقرار رہے
دل کا کیا ہے رہا رہا نہ رہا

Iqra_salman
 

دل چاہتا ہے پلٹ جاؤں آسماں کی طرف
مزاج اہل زمین کا نہیں ملتا مُجھ سے. . . . .. . .

Iqra_salman
 

اس لہجے کے بدلنے کی کہانی کو سمجھ
اب اے دل اُسے چاہو تو تمہاری مرضی