Damadam.pk
Ir@m_22's posts | Damadam

Ir@m_22's posts:

Ir@m_22
 

صبح بخیر

Ir@m_22
 

خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئی یہ عذیت بڑی عذیت ہے.
لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے یاں میرا غم ہی میری فرصت ہے. جون ایلیا ء

Ir@m_22
 

تُمہیں پتہ ہے تم وہ واحد شخص ہو
جس کے لیے میں نے خود کو بیکار کر دیا ہے 💔

Ir@m_22
 

الفاظ اکثر محبت کا اظہار نہیں کر پاتے

Ir@m_22
 

بہت سے لوگ موجود ہیں میرے اندر
اور ڈر یہ بھی ہے خدا معبود ہے
آزقلم

Ir@m_22
 

تمہارا اور میرا مسئلہ کشمیر کی طرح ہے
چلتا تو رہتا ہے لیکن حل نہیں ہوتا.
آزقلم

Ir@m_22
 

اور کچھ تو نہیں کیا میں
بس آپنی حالت تباہ کر لی.
جون ایلیا ء

Ir@m_22
 

اب میری کوئی ذندگی ہی نہیں
اب بھی تم میری ذندگی ہوں

Ir@m_22
 

کسی کے بن کسی کی یاد کے بن جیے جانے کی ہمت ہے
نہیں تو
کیا کسی صورت بھی دل لگتا نہیں تو کچھ دن سے حالت ہے.
نہیں تو

Ir@m_22
 

تم نے جس کو چھوڑا وہ بچ تو گیا ہوگا.
پھر کون کہا ہوگا پھر وہ گھر تو گیا ہوگا.

Ir@m_22
 

اور کس کھیل میں تم جیت گئے.
پھر کس کھیل سے ہار گیا ہوں تم سے میں.
وہ کہتا ہے محبت نہیں ہے پھر کہتا ہے تم سے میں.

Ir@m_22
 

آپ ہے جنتی لوگ
ہم تو بس کمخت خاک نشین

Ir@m_22
 

دل اس کے روبرو ہے اور گم سم
کوئی آرضی گزاری جا رہی ہے
میں پرہم ہار کے یہ سوچتا ہوں
وہ کیا شے ہے جو ہاری جا رہی ہے

Ir@m_22
 

در بدر پھر درد ور پھر دل نشیں پھر خاک ور

Ir@m_22
 

تم آو اور ہم ہو کے جانے والے. دیکھ کے تڑپ جاؤ تم دیر ہو رہی ہے جب کہے جنازے والے.

Ir@m_22
 

آج میں خود سے ہوگیا مایوس
آج ایک یار مر گیا میرا.
جون ایلیا ء

Ir@m_22
 

جے تو سکھ گیا میرے بنا رہنا
سانوں وی تیری لوڑ نیں

Ir@m_22
 

Kasa ho sab log

Ir@m_22
 

*"- اور عزیز چیزیں تو*
*ہوتی بچھڑنے کے لیے ہیں!🙂🔗•"*

Ir@m_22
 

ہم آپنے عمر کے بڑے لوگوں کو بڑا رکھنے کے لیے.
چھوٹے رہ کر جھوٹے ہو جاتے ہیں. زینوں ماہی 😡