قطرہ قطرہ کر کے پگھلتی رہی انتظار زیست
وہ کریں گے ہم سے رابطہ شاید آج شاید ابھی🦋🎀
🌷💯🥀
خدا کرے آپ کا واسطہ نہ پڑے آپ جیسوں سے🤐🤐
Wafao ki ham sa tawaqo nhi ha.
Mager ik bar azma kr to dakho
😌😌
جس نے دل لینا ہو
عید کے دوسرے دن شاپر لے کے آ جانا🫀🤷♂️
🤫😐
2 روپے کی قلفی کھا کر دس منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں، جانو تم صرف میری ہو
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
جانــے یہ کیـا جنـونِ محبـت ہے اِن دِنوں
جی چاہتا ہے کوئی مجھے تم پہ وار دے❤️❤️❤️S
✨☆"___کبھی پتھروں پر پھول کھل جاتے ہیں
کبھی اجنبی اپنے بن جاتے ہیں💫
✨کبھی لاش کو کفن تک نہیں ملتا
کبھی لاش پر تاج محل بن جاتے ہے
*_►
میرا پرسنل واٹس ایپ نمبر جاننے کے لئے
کسی نوکیلی چیز سے اس کو
▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒اسکریچ کریں۔۔☹️😕🙁🤧😐
🦋
لڑکیوں کے نام پر Id بنانے والو
آذان کے وقت سر پر دوپٹہ بھی لے لیا کرو✌🤣
ڈر کے آگے جیت ہے🙂
ایک مہینے بعد پھر عید ہے🙈💙😂
*"دل سے خوبصورت بنو..🙂*
*شکل کے لیے Snapchat ہے نہ*•"🫣😂🤣🔥
اب کے یہ آرزو ہے تیری یاد سے پہلے موت آۓ
گلہ ہے اک گلی سے شہر دل کی۔
میں لڑتا پھر رہا ہوں شہر بھر سے۔🥀🥀🥀
تم کیا جانو یکطرفہ محبت کا مزہ
یہ وہ کام ہے جو بےکار کیا کرتے ہیں
😆🤭
*بزرگ کہتے ہیں محبت ایک سنجیدہ ذہنی بیماری ہے ❤️*
*اب جو باقی ہوں خود کی ہی ہوں*
*وہ جو تیرے حصے کی تھی مر گئی*
🖤💔
*یـہ دل نـہـیـں ادھُـوری* *حـسـرتـوں کـا یـتـیـم خـانـہ ہـے 🙂💔*
*خُدا کی قسم بخت بس اُسی کے ہیں جِس کے حِصّے میں فقط تُو آیا"💔🙂*
لوگ دیوانے ہیں سجاوٹ کے!!🙃
ہم کہاں جائیں یہ سادگی لے کر
💫✨
آخری ایام میں میں تم سے آخری بار پوچھوں گی
سو بات مسکرا کے کرنا میں تیرا صرف حال پوچھوں گی.
تیری آنکھوں کے سوال تیری زبان سے پوچھوں گی
آپنے اندر کی الجھن تیرے لہجہ سے پوچھوں گی
سؤ گبھراؤ مت یہ باتیں آخری آیام میں پوچھوں گی 😃😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😆😆😆😆😆😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain