Damadam.pk
Ir@m_22's posts | Damadam

Ir@m_22's posts:

Ir@m_22
 

Good morning

Ir@m_22
 

Kasa ho sab log

Ir@m_22
 

Good morning

Ir@m_22
 

ہم بنے تھے تباہ ہونے کو
تیرا ملنا تو ایک بہانا تھا
🖤💔

Ir@m_22
 

تجھ سے بے رخیوں کے طمانچے کھا کر
آئینہ دیکھتی ہوں تو خود کو زہر لگتی ہوں☺💔

Ir@m_22
 

یہ بھی عجیب دکھ ھے کہ پورے جہان میں
نہ نکلا ایک بھی شخص ہمارے مزاج کا💔

Ir@m_22
 

💓صفائیاں دینا تو دور کی بات ہم نے 🙂💔
اپنے حق میں بھی بولنا چھوڑ دیا 🥀🖇️💘___
🐼🖤

Ir@m_22
 

*" جب سہنے کی لت لگ جائے ، تو کُچھ کہنے کی چاہ نہیں رہتی! ۔"*🙂💔
*_
🌏❤️🦋👑

Ir@m_22
 

Good night

Ir@m_22
 

⚠️🍁
سارے الزام اپنے سر لے کر.!🙃
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا.!🤍
جون ایلیاء

Ir@m_22
 

سوچ کی لکیروں سے شکل کیا بناؤ گے
درد کی مثلث_____کا زاویہ نہیں ہوتا..

Ir@m_22
 

اس کو سینے نہیں لگایا تو
سانس کا مسئلہ رہے گا مجھ!!!
🕊️ ✨

Ir@m_22
 

Good morning everyone

Ir@m_22
 

Good night all good friends
Sooo jaoo 😊

Ir@m_22
 

تمہارے واسطے کئی شعر بے وزن کیے میں نے
جہاں " تو " لگتا تھا وہاں " آپ " لگایا میں نے

Ir@m_22
 

وہ جو راستے تھے وفا کے تھے
یہ جو منزلیں ہیں سزا کی ہیں
میرا ہم سفر کوئی اور تھا
میرا ہم نشیں کوئی اور ہے
😣💯

No caption
I  : No caption - 
Social media post
I  : Post by IR@M - 
Ir@m_22
 

آب وہ منظر نہ وہ چہرے نظر آتے ہیں
مجھ کو معلوم نہ تھا خواب بھی مر جاتے ہیں
ناجانے کس حال میں ہم ہیں کے ہمیں دیکھ
کے لوگ ایک پل کے لیے رکتے ہیں اور گزر جاتے ہیں.
احمد فراز

Ir@m_22
 

*یہ حقیقتــــــــ ہے ... کہ حســــــــاســــــــں لوگوں کی ... تقریباً ساری زندگی ... آزمائشوں میــــں ہی گزر جاتی ہے .......!!!*
💞 💞💯