Damadam.pk
Ishq-Zadi's posts | Damadam

Ishq-Zadi's posts:

Ishq-Zadi
 

ہمیں تم سا. 💗
نہ تمہیں ہم سا
کوئی ملے گا ❤
ہم انمول ٹھرے
اور تم نایاب
❤❤

Ishq-Zadi
 

میری دست تمنا پہ۔۔۔۔۔۔۔۔تیرے ہاتھ کا ہونا_______!!♥️
بڑے حاسد بنائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت سے دل جلائے گا_______!!🔥

Ishq-Zadi
 

میں نے کہا رنگوں سے عشقِ ہے مجھے
پھر زمانے نے ہر رنگ دکھایا مجھے

Ishq-Zadi
 

پھر خیالوں میں تیرے قرب کی خوشبو جاگی
پھر برسنے لگیں آنکھــیں میری بادل کی طرح ..

Ishq-Zadi
 

میں نے دی ہے اشاروں میں اجازت تجھ کو
مانگنے سے نہ ملوں تو چرا لینا مجھ کو
🌺🥀

Ishq-Zadi
 

موسم تھا بے قرار تجھے سوچتے رہے
کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے
بارش ہوئی توگھرکےدریچےسےلگ کےہم
چپ چاپ، سوگوار، تجھے سوچتے رہے

Ishq-Zadi
 

بنا تیرے آ دیکھ... کیسے جی رہی ہوں میں،
سُن رہے ہو ناں تُم.... چائے پی رہی ہوں میں 😊☕

Ishq-Zadi
 

مُجھ سے پوچھنے لگا کہ تمہیں دنیا میں کیا اچھا لگتا ہے؟
میں نے کہا دنیا کا تو معلوم نہیں مگر....
نہر کا کنارہ ہو
ساتھ تمہارا ہو
چائے کی پیالی ہو
جو آدھی میری آدھی تمہاری ہو
ہاتھوں میں تمہارے ہاتھ ہو
اور محبت کی بات ہو
تم میرے لیے جو پھول لاؤ
لازم ہے کہ سُرخ گلاب ہو
کائنات بھی جس پر رشک کرے
تمہارا میرا ایسا ساتھ ہو.......💙

Ishq-Zadi
 

-"ہمیشہ خوش رہا کرو♥️
پھر دیکھنا🙊
میرے جیسے کیوٹ ہو جاو گے قسمے 😍😂🙊🤣🤣
ہائے ماشاءاللہ

Ishq-Zadi
 

تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر!!
اور پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو۔

Ishq-Zadi
 

اب نہ دیکھے گا مجھے لوٹتا اپنی جانب
کہ عزت نفس بھی بڑی قمیتی شے ہے جاناں🥀🖤🔥
🥀

Ishq-Zadi
 

تیرا عِشق، عِبادت جیسا ھے،
چل چھوڑ ،،، ثواب، گُناہ پِیّا
💗

Ishq-Zadi
 

عَکس عَکس,گُماں گُماں __ خیال سارے مُسترد
تُو نہیں تو کُچھ نہیں __ سارے سہارے مُسترد

Ishq-Zadi
 

"_ 🧡🦋
ہم اسیر اپنی ہی ذات کے😌🥀
کسی خواب کے، نہ خیال کے🙂🖤

Ishq-Zadi
 

یاد رکھیں...!!
آپ حسب ضرورت اھم ہیں... 🥀

Ishq-Zadi
 

بیٹیاں کھلونا نہیں ہوتیں
بابا صرف پیار سے گڑیاکہتے ہیں
♥️

Ishq-Zadi
 

: گلاب لمحوں کی مخمل پہ کھیلتے بچپن
پلٹ کے آ میں تجھ سے شرارتیں مانگوں۔

Ishq-Zadi
 

"کبھی کبھی #دل کے #سکون کے لیے سارا جہان نہیں ،
وہ ایک #شخص کافی ہوتا ہے ، جس کے #بغیر رہا نہیں جاتا💕

Ishq-Zadi
 

ہونٹوں پہ ہنسی،دل میں غم ہے!😶😶😶
کیا آپ کے گھر والے بھی آپ سے تنگ ہیں؟؟
😂😂

Ishq-Zadi
 

ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺁﺟﺎﺅﮞ
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﯽ _______ ﭼﺎﺋﮯ ﭘﯽ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﻧﺎ