جو محبت عزت دے کر سجائی جاتی ہیں💞❤️
❤️❤️💕یقین مانو وہ ہمیشہ نبھائی جاتی ہے💕❤️💞
#مجھے کسی سے #غرض نہیں، مجھے #کام ہے اپنے #کام سے..💞
تیرے #ذکر سے، تیری #فکر سے، تیری #یاد سے،تیرے #نام سے.
کوئی آیت ایسی مل جائے.....😊
میں ورد کروں اور تو مل جائے.....😇
# 😍❤️
🌿♥️ ...#اعتبار___!!! وہ واحد ٹرافی ہے. جسے جیت کر لوگ توڑ دیتے ہیں. کوشش کیجئے جو آپ پر بھروسہ کرتے ہیں انکا مان کبھی نا ٹوٹے کیوں کے اعتبار جیتنے میں عمریں لگ جاتی ہیں اور ٹوٹنے میں صرف ایک پل۔
─━━━═•✵⊰✿⊱✵•═━━─
️
اپنے محبوب سے اتنی محبّت تو ہونی ہی چاہیے۔۔😇
کہ آپ اسے۔۔!!!
جہنم سے بچا کر جنت کی طرف لے جائیں۔۔❤️ ❤️😇
بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں😋
جن کی صورت اور سیرت دونوں پیاری ہوتی👫👭
جیسے کے؟؟؟؟؟؟؟؟👇👇
الحمداللہ میں😘😘
ہائے میں صدقے خود پہ 💝💝😘😘😘😃
# ❤🙈
تو اثاثہ ہے میری زندگی کا....
تجھے کھو دو تو فقیر ہو جاؤ۔۔۔
. . . . . . . . . . . . . کہاں ہم؟؟
کہاں محبت؟؟
جانے دیجئے ,
. . . . . . . . . . . رہنے دیجئے ,
بس کیجئے...!
یہ جو "ع"
یہ جو "ش"
یہ جو "ق" کرتاہے!!
یہ لاحق جس کو ہو جائے
اسے برباد کرتا
ہے.. !!
ریاضی دان بھی حیران ہیں
اس بات پہ آ کر...!!
یہ کس کلیے کی نسبت سے
جفت کو طاق کرتا ہے..!!
اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا،
مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا....!!
لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم،
کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان پہ تالے رکھنا.....!!
نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو،
میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا......!!
تم لوٹ آو گے اتنا یقین ہے مجھ کو،
میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا......!!
دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں،
میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا.....!!
دوسرا عشق نہ کروں ؟جی بہتر!
بس تیرے ہجر میں رہوں ؟جی بہتر!
تو کہیں بھی نہیں ملے مُجھکو ؟
اور میں ڈھُونڈتی پھِروں ؟جی بہتر
اہنے پاؤں میں باندھلُوں زنجیر ؟
اب کسی سے نہیں مِلُوں ؟ جی بہتر
میں قلم توڑدُوں تُمہارے بعد ؟
ایک بھی شعر نہ لِکھوں ؟جی بہتر
تو جہاں چاہے پیش ہوجاؤں ؟
تو نہ چاہے تو نہ دِکھوں ؟ جی بہتر !
اور لوگوں سے ساحلُوں پہ ملے
میں فقط خواب میں مِلوں ؟ جی بہتر
تیری ہر بات پر جھُکادوں سَر ؟
تیری ہر بات پر کہوں ؟ جی بہتر ؟
عشــــق زادی ❤❤❤
Damadam use krty krty nend any lg jati Hy 😂😂gooood Night 🙊🙊😝sweet dreams.🤭😂
Kcch thapr k haqdar hen idr
but kismt achi Hy unki admin NY bchaya hua unko 
رب سے مانگ کر نہیں روتے
رب سے رو کے مانگتے ہیں ♥️🥀
🥀🍂♥️
میٹھے ضرور بنیں 🍫🖤
لیکن اتنا بھی نہیں کے لوگ آپ کی😒
جليبیاں بنانا شروع کر دیں🥨😌
لوگ بدلتے نہیں ہیں
بس اُن کی زندگی میں
ہم سے بہتر لوگ
آ جاتے ہیں
♥️
"• عورت کے بارے میں مشہور ھے کہ ، ...🖤🥀
تم اسے خوبصورت کہو...
وہ خوبصورت ہوتی چلی جائے گی...
،تم اسے اچھا کہو...!!!
وہ اچھی ہوتی چلی جائے گی...،
تم اسے ہمدرد ،رحم دل...
،گھر کا خیال رکھنے والی،...
ہنس کر قربانی دینے والی کہتے جاؤ...
وہ ویسی بنتی جائے گی ۔
مگر جب تم اس میں عیب نکالتے ہو...
،چھوٹی غلطی کو بڑی بناتے ہو ،...
اس کے لباس ،کھانے اور
روزمرہ کاموں میں عیب نکالتے ہو ...
تو تم اسے دن بدن
عیب دار کرتے چلے جاتے ہو ۔ " 🖤🥀
آج بھی مہکتے ہیں
راستے مدینے کے
ایسی اعلی خوشبو تھی
آقا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے پسینے میں🔥❤😘
☝️♥️
♥️♥️Jumma Mubaik♥️♥️
♥️😇✨
جب تم حجاب اوڑھ لیتی ہو تو تمہارا چہرہ ایسے لگتا ہے جیسے دنیا کے نایاب پھولوں کا گلدستہ ہو❤️
یہ لیجئے، منہ میٹھا کیجئے
محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤✨
❤❤جمـــــعہ مبارکــــ❤❤
عورت نبھانہ چاہے تو محل چھوڑ کر جھونپڑی میں رہ کر اور روکھی سوکھی کھا کر ساری زندگی گزار سکتی ہے اور اگر علیحدگی کرنے پر آئے تو مرد کی دی ہوئی عزت اور دولت کو بھی خاطر میں نہیں لاتی ، اور اگر وفا اور مخلصی پر اتر آئے تو صنف نازک ہوتے ہوئے بھی یہ مرد کی غیر موجوگی میں اس کی عزت اور نسل کی شیرنی بن کر رکھوالی کرتی ہے اور بدلہ لینے پر آئے تو مرد کی مردانگی اور رعب کو خاطر میں نہ لاتے ہوے یہ نسلیں بگاڑ دیتی ہے گویا کہ عورت زہر ملی شراب کی مانند ہے جو سکون کے ساتھ ساتھ موت کے گھاٹ اتارنے کا ہنر بھی رکھتی ہے۔۔۔۔ باقی بل گیٹس کی مثالیں دینے سے بہتر ہے سیرت رسول۔بیان کیا کریں جس میں عورت اور مرد دونوں وفا کا پیکر ہیں ۔۔۔!💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain