مرد کے ساتھ انا کا مقابلہ کرنے والی
عورت بے وقوف ہوتی ہے۔ ....🖤🥀
وہ اسے اپنا دشمن بنالیتی ہے۔...
اکھڑ پن اور ضد کر کے مرد سے
بات منوائی جاسکتی ہے،...
اس کے دل میں اپنی محبت اور
عزت نہیں بڑھائی جاسکتی۔...
اگر کبھی کوئی کوتاہی ہوجائے
اس سے یا کوئی گِلہ ہو تو
اس کی مہربانیاں یاد کرلیا کریں۔🖤🥀
عمیرہ احمد کے ناول "آبِ حیات" سے اقتباس
ہدہ کے قلم سے ✍️❤️🙈❤️
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں
اور پھر ہر زبان میں محبت لکھ کر تمہارے سامنے پیش کروں,,,
مگر پھر دل زبانِ محبت کے ایک لفظ " انت الحیات " پہ آ کر ٹھہر سی جاتی ہوں,,,
کہ جب تمہیں اپنی زندگی ہی لکھ دیا
تو کہنے کو باقی کیا رہ جاتا ہے...!!!
وہ یوں ہی اپنی محبت کو نیاموڑ دیتا ہے۔
آدھی چائے پیتا ہے۔ باقی میرے لیے چھوڑ دیتا ہے۔
مُحبت تو
لب و رُخسار سے آگے
بہت آگے کی کوئی منزل ہے
جہاں نفس مَر جاتا ہے اور فکر جنم لیتی ہے
جہاں کسی کا درد آپ کے وجود میں پَلنے اور پھیلنے لگتا ہے
جہاں کسی کے خُشک آنسو
آپ کے اندر رونے لگتے ہیں
جہاں کسی کی اذیت آپکی نیندوں کو
نگلنے لگتی ہے
محبت میں لب و رُخسار کے قصے تو پیچھے بہت پیچھے رہ جاتے ہیں اور مُحبت آگے
بہت آگے نکل جاتی ہے۔۔❤️🥀💯
❣️
ہاں میں وہی ہوں٬٬🖤🥀
وہ ایک لڑکی٬٬
جو چاند کے جیسی ہے٬٬
ہاں اچھے لگتے ہیں مجھے بھی٬٬
شوخ حسین رنگ٬٬
ہاں پسند ہیں مجھے بھی٬٬
تتلیاں اور پھول٬٬
ہاں بھاتی ہے ٬٬
مجھے چوڑیوں کی آواز٬٬
چمکتے جھولتے جھمکے اچھے لگتے ہیں٬٬
سجنا سنورنا اچھا لگتا ہے مجھے٬٬
مجھے بھی پسند ہے ٬٬
بارش میں گیت گانا ٬٬
جھومنا رقص کرنا ٬٬
ہاں میں وہی لڑکی ہوں_!!🖤🥀
🥀❤️🥀
رنگ ہیں سارے ایک منظر کے
ہـر محبـت کـا نـام عـورت ہے
🥀❤️🥀
ترتیب دوں یا بے ترتیب رکھوں؟
میرے لفظوں کا مطلب صرف آپ ہو🖤🌹
ایک وہ اتنا خوبرو توبہ
اُس پہ چُھونے کی آرزو توبہ !
ہاتھ کانپیں گے روح مچلے گی
جب وہ آئے گا روبرو توبہ !
چاند تاروں سے رات سجتی ہوئی
تیری آواز اور تُو توبہ !
لب نہیں اُس کی آنکھ بولتی ہے
ایسا اندازِ گفتگو توبہ !
💞دور رہ کر بھی__ جو سمایا ہے میری روح میں❤❤
💞پاس والوں پر_ وہ شخص کتنا اثر رکھتا ہو گا❤❤
اِنسان کبِھی پٌورا_ اپنا بِھی نہیں ہوتا__🔥
اور اُس نے یہ لِکھا ہے میں صِرف تُمھارا ہُوں_🔥
❤️ Ishq-Zadi❤️
تعلقات ابھی____ اس قدر نہ ٹوٹے تھے
کہ تیری یاد بھی دل سے خفا گزرتی ہے
وہ اب ملے بھی تو ملتا ہے اس طرح جیسے
بجھے چراغ کو چھو کر______ ہوا گزرتی ہے
میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے ہیں مجھ کو۔۔💞
میں نے بھی حرف لکھے__ ہاتھ نہ آنے والے!!💞🥀💞
💕🥀💕
عشق اگر "خاک" نہ کر دے.!
تو "خاک" عشق ہوا..!!
🔥🔥...
اذانِ عشق عام لوگوں کو سُنائی نہیں دیتی
الہامِ عشق ہو........ تو دل میں وحی آتی ہے
معلوم ہے۔۔؟؟؟
جن سے بے پناہ محبت ہوتی ہے نا۔۔۔۔❣️
انکو اپنے پاس دیکھ کر بھی رونا آجاتا ہے۔۔❣️
کیوں کے محبت کا مل جانا کسی معجزہ سے کم نہیں ہوتا۔۔❤️
❤️
👈نظر انداز کرنے میں فقط تم ہی نہیں ماہر
نگاہیں پھیر لینے کا ہنر ہم کو بھی آتا ہے✨✌️
محبت کا تقاضہ ہے منا لو ایک دوسرے کو__🙏
انا کی ضد میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے___🥀🖤
پــاس تـو ہــے .... لمحـــــہ لمحـــــہ میــرے...!!❤️
پھر بھی زمیــں آسمـاں کی ..... دوری ہــے...!!❤️
کــوئـی منطــق ..... کـوئـی دلیــل نہیـــں...!!❤️
تــو ضــروری تــو ..... بــس ضــروری ہــے...!!❤️
محبت کی پیاس سب رکھتے ہیں مگر محبت کا دریا کوئی نہیں بنتا یہی وجہ ہے تشنگی ہمارا مقدر بن جاتی ہے
🖤🥀
بوند بوند میں گم سا ہے💞
یہ ساون بھی تو تم سا ہے💞
اک اجنبی احساس ہے💞
کچھ ہے نیا کچھ خاص ہے💞
قصور یہ سارا موسم کا ہے💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain