محبت انسان کو ہو ہی جاتی ہے،
لیکن" محبت کی منزل' سڑک پارک اور ہوٹل نہیں"
بلکہ نکاح ، عزت اور گھر کی چار دیواری ہے!-"🙂🌝🌝
اس نے نصیب پہ چهوڑا ہے مجھے
میں مکافات پہ بات ختم کرتی ہوں😌💯
وہ کوئی عام سا شخص تو نہیں ہوسکتا__!!!
ہم جسے اپنا کہیں، عشق کریں اور رو پڑیں🔥