اگر آپ کسی کے ساتھ ریلیشن شپ میں مسلسل رو رہے ہیں تو اس پیاز کوکچرےکی ٹوکری میں ڈال کرکسی انسان کا انتخاب کریں🙂
یہ آرزو ہے کہ میں تجھے خود سے زیادہ چاہوں
میں رہوں یا نہ رہوں میری وفا یاد رکھو گے ❤️
مرد کے الفاظ جھوٹے ہو سکتے ہے آنسو نہیں___🖤
💯💯💯💯💯
تُوں زندگی کے بُرے تجربات میں سے ہے____🍁
تجھے بھُلانا تو ناممکنات میں سے ہے______
خبر میں جن کی لکھا ہوتا ہے، "کوئی نہ بچا"
تمہارا ہجر اُنہی حادثات میں سے ہے______
ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺑﺎﺕ ﺣﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ گئی
ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﺭﻧﺠﺸﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﮔﺌﮯ
ہم اچھا ہونے اور اچھے بننے کے باوجود!
کسی نہ کسی کی کہانی میں برے ضرور ہوتے ہیں ❤#
اے " عشق " ادھر آ تجھے " عشق "سکھاؤں
در یار میں بیٹھ کر تجھے " بیعت " کراؤں
تھک جاتے ہیں لوگ اکثر تیری عین پر آ کر
عین شین سے اگے تیرے " قل "میں سماؤں
اے عشق تیری عاشق ھوں آ سنگ تو میرے
سینے سے لگا کر تجھے سر مست بناؤں
تو جھوم اٹھے دیکھ کے " دیوانگی " میری
آ وجد کی حالت میں تجھے رقص سکھاوں
کہ جسکو عشق ہو جائے
بھلا وہ کیسے سوئے گی
کبھی مسکائے گی چھپ چھپ کے
تو کبھی تکیا بھگوئے گی
اور بڑ ے نادان ہو تم تو
ذرا سمجھا کرو باتیں
گلے مل کے جو روتی ہے
بچھڑ کے کتنا روئے گی۔۔😔
میں بھول جائوں تجھے ایسا کبھی ہوا ہی نہیں🥀
تیرے سوا میرے دل میں کوئی بسا ہی نہیں🥀
ملے تھے راہ میں یوں تو ہزار چہرے🥀
میری نگاہ میں لیکن کوئی جچاہی نہیں 🥀
جو تم نے توڑ دیا تو کروں کیا اس کا گلہ 🥀
سکون دل کو میرے تو کبھی ملا ہی نہیں 🥀
تمام عمر کٹی انتظار میں اس کے🥀
وہ جس نے پیار کبھی مجھ سے تو کیا ہی نہیں🥀
یہی تھا اپنا ارادہ تپرا تقاضا بھی🥀
بچھڑ کر تجھ سے کوئی سانس میں جیا ہی نہیں 🥀
💖💖
جب حسن بانٹا جا رہا تھا تو🤔
اس وقت پاکستانی لڑکے کہاں تھے?
🤣😜🙊🤣🤣
__✊😀هنستی هوں ❤❤
__پھنستی نہیں 👈🤭
😯_فنی___هوں💖💖
__فلرٹی__نہیں👊😏
__💪مجھ__سے__پنگا 💘💘
_سوچ_سمجھ😎
__کے__لینا__بچوں 🤗😜😜
__لڑکی_____ہوں🙎👉
✌😎پر____ڈرتی___نہیں 😎😎👉🖤
★Ishq-Zadi★ 
رابطے بَھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں
دَرد کے وجود سے نِسبتیں تو رہتی ہیں
چھوڑ جانے والوں کو روک تو نہیں سکتے
مُدّتوں مگر ٱن کی عادتیں تو رہتی ہیں
پیار کے روگ چھپاتے ہوئے مر جاتے ہیں
لوگ لوگوں کو بھلاتےہوئے مر جاتے ہیں
ہم وہ فنکار ہیں جو روز تماشے کے عوض
اپنے کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
ہم تیرے شہر میں آتے ہیں بہت خوش ہوکر
پر ترے شہر سے جاتے ہوئے مر جاتے ہیں
تیری تصویر بھی ہیرے کی طرح لگتی ہے
اپنے ہونٹوں سے لگاتے ہوئے مر جاتے ہیں
ریل کر دیتی ہے اپنوں کو نظر سے اوجھل
اور ہم لوٹ کے آتے ہوئے مر جاتے ہیں
اتنی بارود کی بارش ہے یہاں سڑکوں پر
لوگ لاشوں کو اٹھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
لطف بارش کا لیا کرتے ہیں محلوں والے
ہم گھروندوں کو بچاتے ہوئے مر جاتے ہیں
جانے والے تو چلے جاتے ہیں عشـــق زادی کہیں
روز ہم انکو بھلاتے ہوئے مر جاتے ہیں
💕میسر کر دے جو صدیوں کی چاہتیں۔۔۔💕
💕سنگ تیرے وہ اک لمحہ میں جینا چاہوں💕
دیکھوں تو ہیں نگاہ میں دنیا کے ہفت رنگ
سوچوں تو کوئی سامنے تیرے سوا نہیں
کوئلہ کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر کردار میرا موتی ہے
سمجھ سے پرے چیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بےکار ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مقام عشق ہے یہاں آنکھوں سے کیا مطلب
ہم بند آنکھوں سے کر لیتے ہیں تیرا دیدار اکثر
میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ تیرے حصے❤
ہم اگر تجھ سے نہ ملتے تو ادھورے رہتے ❤
❤❤❤
یہ لفظوں کی شرارت ہے۔۔۔۔۔
سنبھل کر کچھ بھی لکھنا تم۔۔۔۔۔
محبت_______ لفظ ہے لیکن
یہ اکثر______ ہو جاتی ہے۔۔۔۔
تیرے ہاتھ کی میں وہ لکیر بن جاوں
صرف میں ہی تیرا مقدر ؛ تیری تقدر بن جاوں
میں تجھے اتنا چاہوں کہ تو و بھول جائے ہر رشتہ
صرف میں ہی تیرے ہر رشتے کی تصویر بن جاوں
تو آنکھ بند کرے تو آؤں میں ہی نظر
اس طرح میں تیرے ہر خواب کی تعبیر بن جاوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain