اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں
کہ وہ نگاہ اٹھائیں__ تو ہم سلام کریں





Profile Pic updated 

کورونا اگر سال 2000 میں آتا تو لاک ڈاؤن 3310 پر سانپ والی گیم کھیلتے ہی گزارنا پڑتا ۔۔۔ 
کیلا کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں
اور کیلے کے چھلکے پر پاؤں رکھنے سے ٹوٹ بھی جاتی ہیں
ٹوٹ جاتا ہے واسطہ خود سے
جب تجھ سے رابطہ نہیں ہوتا
میرے محبوب نے وعدہ کیا ہے پانچویں دن کا۔۔۔۔
کسی سے سن لیا ہو گا یہ دنیا چار دن کی ہے ۔۔۔۔
موم بتی کو بھی اس دھاگے نے جلایا جسے وہ سینے میں چھپا کے رکھتی تھی
یہ وہ دور ہے جہاں قبروں پہ قبریں بنادی جاتی ہیں...!!
چاہے احساسات کی ہوں__
خوابوں کی__
خواہشات کی__
روابط کی__
تعلقات کی یا پھر رشتوں کی......!!
حد تو یہ ہوتی ہے قبریں بھی اپنی ہوتی ہیں اور گورکن بھی...!!
