🏵🌼ســنــھــری بــاتــیــں🌼🏵 جب انسان ناراضگی ختم کرنے میں پہل کرتا ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں وہ غلط تھا بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ اسے انا سے زیادہ رشتے عزیزہیں.....!!!!!
اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو زخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو ایسے بدلا ہوں تیرے شہر کا پانی پی کر جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو ہے امانت میں خیانت سو کسی کی خاطر کوئی مرتا ہے تو حیرت نہیں ہوتی مجھ کو اتنا مصروف ہوں جینے کی ہوس میں محسن سانس لینے کی بھی فرصت نہیں ہوتی مجھ کو۔