Damadam.pk
Jaavi's posts | Damadam

Jaavi's posts:

Subha bakhair
J  : Subah Bakhair ☺️☺️ - 
Funny joke
J  : Right saying 👍😝 - 
Social media post
J  : "Quote" post by Jaavi - 
Jaavi
 

میری بِے چیَنِی مِرے عِشق کُو بَربَاد نَہ کَردِے،
💔پَھڑپھَڑاتا بَھی نہَیں ھُوں کِہ وُہ آَزاد نَہ کَردِے

Jaavi
 

جو لوگ غریب سے قریب کا رشتہ چھپاتے ہوں اور امیر سے دور کا رشتہ بھی بڑھا چڑھا کر بتاتے ہیں ایسےلوگوں کو احساس کمتری کا شکار ذہنی بیمار اور سٹیٹس کا بخار ہوتا ہے

Jaavi
 

اپنے اعصاب پر تلخی نہ اُتاری جائے ۔۔۔۔
زندگی ایک ہے، بھرپور گزاری جائے

Jaavi
 

محبّت بدگمان نہیں ہوتی
محبّت پریشان نہیں ہوتی
محبّت ہونے پہ آے تو
محبّت دھیان ہوتی ہے💕

Jaavi
 

محبت سزا نہیں ہوتی
محبت دغا نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت وفا ہوتی ہے💕

Jaavi
 

محبت جادو نہیں ہوتی
محبت شعبدہ نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت معجزہ ہوتی ہے💕

Jaavi
 

محبت حاصل نہیں ہوتی
محبت لاحاصل نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت قناعت ہوتی ہے💕

Jaavi
 

محبت حبس نہیں ہوتی
محبت موسم نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت ابد ہوتی ہے💕

Jaavi
 

محبت فنا نہیں ہوتی
محبت بقا نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت محبوب ہوتی ہے💕

Funny joke
J  : Post by Jaavi 🤭😝😂 - 
Jaavi
 

صلی اللہ علیہ وآلہٖ واصحابہٖ وسلم

Truely said 👍👍☺️
J  : Truely said 👍👍☺️ - 
Byshak ... ☺️☺️
J  : Byshak ... ☺️☺️ - 
Social media post
J  : Post by Jaavi ☺️ - 
Funny joke
J  : Indian satellite 😝😝😂😂😳 - 
By Jaavi ☺️
J  : By Jaavi ☺️ - 
Jaavi
 

اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں
کہ وہ نگاہ اٹھائیں__ تو ہم سلام کریں