تیرے قبیلے کے عمر رسیدہ لوگ.🥀
نہ جانے کیوں رنجشیں جوان رکھتے ہیں💯
.
B E Z O S 👑
اور ایک تلخ حقیقت تو یہ ہے کہ ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں حرام محبوبہ پر شعر اور حلال بیوی پر لطیفے لکھے جاتے ہیں 🥀🙂
.
B E Z O S 👑
جب انسان نے آئینہ تخلیق کیا، اس نے اپنی روح سے محرومی کی ابتداء کردی۔
وہ اپنے وجود سے زیادہ اپنے عکس کے لیے متفکر ہونے لگا هے 💯
.
B E Z O S 👑
"مُحبت" اتنی سادہ ہوتی ہے کہ اُس کا اسیر اپنی آدھی زندگی تو کِسی ایسے اِنسان کے پیچھے برباد کر دیتا ہے
جو اُس کا ہوتا ہی نہیں ہے
اور باقی کی آدھی زندگی اِسی پچھتاوے میں گُزار دیتا ہے،
کہ "وہ" میرا کِیوں نہیں ہُوا؟
.
B E Z O S 👑
میں فطرتاً بہت حساس ہوں۔۔
مجھے دکھ دیتے ہیں ۔۔
تلخ رویے ۔۔🌹
میں تھک جاتا ہوں ۔۔
سہہ کر۔۔
سن کر۔۔
بول کر۔۔
سوچ کر ۔۔
اندر ہی اندر۔۔
دل پے بوجھ لیئے رہتا ہوں ۔۔
اداسی ہے میری روح کا خلاصہ ۔
مگر۔۔
میں اداسی بانٹ نہیں سکتا کہ۔۔
میری خواہش ہے کہ میں بانٹوں ۔۔🌹
مسکراہٹیں ۔۔
خوشیاں ۔۔
آسانیاں ۔۔
دعائیں۔۔ 🤲
.
B E Z O S 👑
عرب کہا کرتے تھے : ”اپنا دل مجھے تھما دو، ملاقات جب مرضی کر لینا۔“ یعنی تعلق میں اخلاصِ قلب معتبر ہے، کثرتِ ملاقات نہیں۔🌚💯
.
B E Z O S 👑
کچھ لوگ نیت کے ٹھیک ہوتے ہیں لیکن ان کا عکس غلط دکھایا جاتا ہے آنکھوں دیکھا بھی غلط ہو سکتا ہے بدگمانیوں سے بچیں🌚💯
.
B E Z O S 👑
موسم تھا بے قرار تجھے سوچتے رہے
کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم
چپ چاپ سوگوار تجھے سوچتے رہے 😞
࿐❥
.
B E Z O S 👑
میں نے لوگوں کے بلند قہقہوں میں ان کے ٹوٹتے حوصلوں کو محسوس کیا ہے، جھریوں میں پوشیدہ داستانوں کو جانا ہے، میں نے لوگوں کو اداس آنکھوں سے مسکراتے دیکھا ہے. تب احساس ہوا ہم سب حادثوں کا شکار ہیں سب پر اپنی اپنی ایک قیامت گزری ھے جسے کوئی نہیں جانتا جسے کوئی نہیں سمجھ سکتا اور یہ قیامت روح تک کو اس طرح زخمی کرتی ھے کہ انسان نہ زندوں میں رھتا ھے نہ مردوں میں🌚💯
.
B E Z O S 👑
زندگی میں کسی نئے انسان سے ملنے کا لمحہ
یوں ہے جیسے صبح کی ہوا
اور کسی جاننے والے شخص کے بچھڑنے کا وقت
اُداس شام کی طرح ہے
تم مجھے لمبی سنسان دوپہر میں ملا کرو!!
جب روزنوں سے آنکھیں جھانکتی ہیں
تو راہ چلتے مسافروں کے قدم ڈگمگا جاتے ہیں
آسمان پر اُڑتے کبوتر
انتظار کی ان دیکھی ڈوریوں میں بندھے
پرواز کا لطف کھو بیٹھتے ہیں
تمہارے آنچل کا چنچل کونا میری نیند میں خلل انداز ہوتا ہے!
مصور کی شاہکار تصویر بچپن کی یادوں کا عکس ہے
شاعر کا حسنِ تخیل لفظوں کا مرہون ہے
سنیاس کے لیے جنگلی پھولوں کی باس ضروری ہے
روح کی ستھرائی زود اثر تنہائی سے جڑی ہے
پر میرے دل کی آبادی فقط تمہارے ہونے سے ہے!
.
B E Z O S 👑
بدقسمتی سے لوگوں کے پاس
یہ حق ہے کہ وہ آپ کی
محبت کو ٹھکرا دیں پھر چاہے آپ کی
محبت کتنی بھی سچی ہو، آپ وہ نہیں ہیں جو وہ چاہتے ہیں،🖤🥀
.
B E Z O S 👑
دِلیّ کی خیر ہو میرے لاہور کی طرح
بستا رہے پڑوس بھی آنگن کے ساتھ ساتھ
🇮🇳❤🇵🇰
.
B E Z O S 👑
وطن سے نفرت کسی کو نہیں ہوتی۔۔
وطن سے ہمیشہ الفت رہتی ہے،محبت رہتی ہے۔۔۔
گھٹیا نظام سے نفرت ہوتی ہے، مافیا سے نفرت ہوتی ہے، اس پر قابض اشرافیہ سے نفرت ہوتی ہے۔۔۔۔
اس ملک سے بھاگنے کو دل نہیں کرتا بلکہ اس ملک پر قابض اپنے ہم وطن ان لوگوں سے بھاگنے کو دل کرتا جو ہمارے محافظ ہوتے ہوئے دشمن بن گئے۔۔۔
اس ملک پر قابض اس عفریت نما نظام سے بھاگنے کو دل کرتا حو ہمیں کھوکھلا کیے جا رہا،
جو ہماری کمائی کھا رہا، ہمارے بھوکے بلبلاتے بچوں کا رزق چھین رہا ہے۔۔۔۔
باقی یہ وطن یہ مٹی تو میری ہے میں اس مٹی سے ہوں
پاکستان ہے تو میں ہوں ۔۔۔
14 اگست مبارک، آزادی ملی تو آزادی مبارک بھی ہوجائے گا 🇵🇰
.
B E Z O S 👑
کبھی کبھی ہم جذبات میں بہت کچھ یہاں لکھ جاتے، جو نہیں لکھنا اور بتانا چاہیے، کچھ معاملات بڑے پردے کے اور بہت پرسنل ہوتے، لیکن ہم انسان ہیں، بوجھ تھکا دیتے ہمیں اور ہم انہیں دیواروں سے کہہ کر بھی بانٹنے اور ہلکا کرنے کی کوشش کرتے...🌚💯
.
B E Z O S 👑
آس اور امید کو اکثر لوگ برائی لکھتے، لیکن میں اکثر سوچتا ہوں کہ اگر انسان کی انسان سے امید ختم ہو جائے تو ہم سب روبوٹ بن جائیں، کسی کو کسی کی کوئی پرواہ نہ رہے، کوئی مرے یا جیئے کسی کو کیا
سو، اس امید نے ہی ہم سب کو ایکدوسرے سے جوڑ کے رکھا ہوا، ہاں بے جا امیدیں بندے کو خراب کرتی ہیں 💯
.
B E Z O S 👑
چاہا جانا اور سراہا جانا، بالکل مرتے مرتے اور گرتے گرتے بندے کو بھی پھر سے کھڑا کر دیتا، سو زندگی میں اگر کسی کو چاہ نہیں سکتے تو کم از کم سراہتے رہنے کی کوشش کرتے رہو کہ کوئی کھڑا رہنے کے قابل ہو جائے.....🌚💯
.
B E Z O S 👑
جو شے آنسوؤں میں بہادی جائے
وہ دوبارہ آنکھ کی زینت
نہیں بن سکتی، خواہ وہ
محبت ہو عداوت ہو،
توجہ ہو، لمحہ ہو،
یا پھر کوئی انسان۔🖤🥀
.
B E Z O S 👑
کس بستی میں آن بسا ہوں..
جس کے سارے لوگ ہیں پتھر
رستے پتھر کوچے پتھر
گھر پتھر کے در پتھر کے
جسکی خاطر میں آیا تھا..
وہ چہرہ بھی پتھر کا تھا
جسکی باتیں پتھر کی تھی
جسکا لہجہ پتھر کا تھا..
اس بستی کو چھوڑ چلا ہوں
ہر اک نسبت توڑ چلا ہوں
لیکن اک دن لوٹ آؤنگا..
جس دن پتھر بن جاؤنگا🌚💯
.
B E Z O S 👑
وقت کی دھند۔۔!!
.
لوگ کہتے ہیں
وقت سب سے بڑا مرہم ہے سب بھلا دیتا یے
جبکہ مجھے لگتا ہے
کہ وقت کے ساتھ ساتھ کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوتا ہے
ہم بس لوگوں کو اپنے غم بتانا چھوڑ دیتے ہیں اور لوگ سمجھتے ییں سب ٹھیک ہوگیا🌚💯
.
B E Z O S 👑
خدا کرے کے میری عرض پاک پے اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے کھلا رہے صدیوں
یہاں سے خزاں کو گزارنے کی مجال نہ ہو
یہاں جو سبزہ اگے ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کے جس کی کوئی مثال نہ ہو
خدا کرے کے نہ خام ہو سر وقار وطن
اور اس کے حسن کو تشوش ماہ وسا ل نہ ہو
ہر ایک فرد ہو تہذیب و فن کا اوج و کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو
خدا کرے میرے ایک بھی ہم وطن کے لئے
حیات جرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو💯❣️
.
B E Z O S 👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain