Damadam.pk
Jeff_Bezos's posts | Damadam

Jeff_Bezos's posts:

Jeff_Bezos
 

مستنصر حسین تارڑ کا خیال ہے “اداسی اور مایوسی کو اپنے بدن کے اندر تحلیل نہ ہونے دیں ورنہ یہ آپ کو چاٹ کھائے گی”۔
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

/۔میں کسی ملال پہ گریہ زاری نہ کر سکا
کوئی سانحہ مجھے معتبر ہی نہیں لگا_🖤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ہر الوداع کے ساتھ آپ سیکھتے ہیں محبت کسی پر جھکاؤ کا نام نہیں ہے کسی کی بھی صحبت میں سلامتی نہیں ہے اور آپ یہ سیکھنا شروع کردیتے ہیں کہ تحفے وعدے نہیں ہوتے.
" بلکہ وعدے تو خوبصورت جھوٹ ہوتے ہیں "
🔥💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اس کو دیکھا تو..!
مصوّر سے میرا ربط بڑھا...!
میں نے اُس شخص..!
میں قدرت کے نظارے دیکھے..
یار اس شخص میں..!
کچھ بات الگ ہے ورنہ...!!
اس سے پہلے بھی..!
کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے..
اس سے کہہ دو کہ..!
محبّت میں خیانت نہ کرے..!
وہ اگر خواب بھی..!
دیکھے تو ہمارے دیکھے...💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اک عمر اجالوں کے تعاقب میں گنوا کر
ہم شام کے منظر میں سحر ڈھونڈ رہے ہیں🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

سیر کرتی ہے وہ حویلی میں
چاند بھی کھڑکیاں بدلتا ہے🌕
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

معمولی باتوں سے اپنے ماتھے پر پڑنے والی شِکنوں کو گہرا سانس لے کر ختم کریں
ورنہ یہی مُستقبل میں آپ کے چہرے کی جُھریاں ہوں گی...💯🌚
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

میں نے صرف قبرستانوں اور ہسپتالوں میں ہی سچی محبت کی جھلک دیکھی ہے، ہم وہ لوگ ہیں جنہیں آخر تک یاد نہیں رہتا کہ ہم کس سے محبت کرتے ہیں۔۔۔۔۔💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

یاداشت میں صرف وہی چیز باقی رہ جاتی ہے جسے ہم بھلانا چاہتے ہیں🩶
فریڈرو دوستوفسکی✨
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

میرے پاس محض روح ہوتی تو تمہاری روح پر اکتفا کر لیتا___
مگر میرے پاس ایک جسم بھی ہے.....!
تمہارے شانے ، بازو ، ہاتھ اور پھر تم، تمہارے سینے میں خدا کا گھر اور اس زمین پر ماتھا ٹیکتا ہوا میں.....!
مجھے یہ سب مطلوب ہے.....!
جن بانہوں کا تصور کیے بغیر نیند نہیں آتی،
ان کی گرفت محسوس کیے بغیر زندگی کیسے کٹ سکتی ہے....؟
امکان ہی نہیں....!
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

آپ کی زندگی میں ایسے دن ہیں جو آپ نے سوچا تھا کہ گزریں گے نہیں.. وہ آپ کی بڑی فکر تھے.. وہ گزر گئے اور آپ انہیں بھول گئے ہیں.. اور اب وہ بھی گزر جائیں گے.. فکر مت کرو.
➖ شمس تبریزی
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

کسی کو سمجھنے کے لیے دلچسپی کی ضرورت ہے ڈگریوں کی نہیں
ایک بوڑھی عورت اپنا کوئی مقدمہ لے کر ضلع کے DC کے پاس پیش ہوئی اور اپنا مدعا اپنی زبان میں پیش کیا
محترم DC باہر سے تعلیم یافتہ اور CSS ٹاپ کر کے سیٹ پر تعینات تھے
انہیں سمجھ نہیں آئی تو اماں سے کہا..
: اماں جی مجھے آپ کی بات سمجھ نہیں آئی، آپ وکیل کے ذریعے پیش ہوں
اس پر اس ان پڑھ بوڑھی عورت کے جواب نے پورے سسٹم کے منہ پر طمانچہ رسید کردیا
وہ بولی: پُتر سمجھ تینوں نئیں آندی تے وکیل میں کراں؟☠️🥴
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اگر تمہیں لگتا ہے...!
"کہ تم میری نظروں سے اوجھل ہو"
تو یہ فقط "خام خیالی" ہے
جس دن سے تمہیں "جانا" تھا
اُس دن سے لیکر
"انفینیٹی" کے اُس نامعلوم دن تک
کہ جس دن کے سورج کو کبھی طلوع ہونا ہی نہیں ہے
"تم میرے لاشعور کے حصار میں ہو...!
کیونکہ
تم میری دل کی آنکھوں کا
"محبوب نظارہ " ہو...!!❤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

میں جب تھک جاتا ہوں تو
زِندگی کے صفحات واپس پلٹ کر دیکھنا شرُوع کر دیتا ہوں،
اور اُس صفحے پر آ کر رُک جاتا ہوں جہاں
زِندگی تُمہیں مُجھ سے مِلاتی ہے ⁦
اور میں دیکھتا ہوں کہ زِندگی تو اُس
صفحے سے آگے بڑھی ہی نہیں!
وہی صفحہ، صفحۂ زیست رہا
باقی سب تو آتے جاتے موسم ٹھہرے …
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

زندگی کی کوئی اہمیت اور راحت نہیں سوائے اس کے کہ کوئی کسی جگہ بیٹھا آپ کا انتظار کر رہا ہے؛ اور آپ کو اس کے پاس جانا ہے۔
مارویل بیلاس✨
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

"تھکن استعارہ نہیں"
کہاں گئی ہو ؟
میں خواب آنکھوں میں اور سینے میں سانس بھر کر تمہیں پکاروں۔۔۔۔۔
کہاں ملو گی ؟
میں شام ڈھلنے کے بعد
نیندوں میں چل رہا ہوں ۔۔۔۔
کہاں رکی ہو؟
سنو میں سینے کی وسعتوں میں۔۔ غبار بھرتی ہوئی اداسی کے ساتھ دھڑکن میں رک گیا ہوں۔۔۔۔
جہاں بھی ہو تم
مجھے ملو ۔۔۔۔ یا مجھے پکارو۔۔۔
میں تھک گیا ہوں💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

تم مجھے جھٹلاٶ کیونکہ تم مجھے جھٹلا سکتے ہو تمہارے پاس وساٸل ہیں تم کہہ سکتے ہو کہ بھوک نامی کوٸ چیز دنیا میں موجود نہیں تمہارے خواب پورے ہیں تم کہہ سکتے ہو کہ انسانوں کو خواب نہیں آتے مجھے برا نہیں لگے گا کیونکہ میں جانتا ہوں تم میری کیفیت کو نہیں سمجھ سکتے💯🌚
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

"بہترین یادیں وہ ہیں جہاں ہم نے بدلے میں کسی کی توقع کیے بغیر کسی کی مدد کی ہو_____!!✌️🖤
" بائرن پلسیفر"
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ہمارے چہرے کی سلوٹوں میں،
عجب حوادث کی داستاں ہے "
ہماری آنکھوں کی پتلیوں نے،
جو خواب دیکھے تھے مر چکے ہیں__! - "💔🙂
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

"میں خط نہیں لکھوں گا۔" رائفل پر ہاتھ روک کر عبداللہ خوش دلی سے بولا۔
"کیوں؟"
"اگر میں مارا گیا تو خط کا کیا فائدہ؟ تین سو خط بھی میری بیوی کے پاس ہوئے تو بھی وہ دوسری شادی کر لے گی۔ خط کسی کو کچھ نہیں کہتے۔"
__________
عبدالله حسین
ناول: اُداس نسلیں
.
B E Z O S 👑