Damadam.pk
Jigar.G's posts | Damadam

Jigar.G's posts:

Jigar.G
 

🤣🤣🤣🤣🤣
پھر نوکرانی سے پوچھا تو نوکرانی نے بتایا کہ تمھاری نانی تو پچھلے سال وفات پا چکی ھے ۔
🤨🤨🤨🤨🤨
میں روتا ھوا کمرے میں أکر بیٹھ گیا ۔
🙄🙄🙄🙄🙄
پھر یاد أیا ہماری تو کوئی نوکرانی بھی نہیں ھے
🥵🥵🥵🥵🥵
*کتاب ::*
*لاک ڈاؤن کے اثرات سے اقتباس*
😎😎😎😎😎

Jigar.G
 

🌹🌹🌹🌹🌹
رات کے دو بجے دادا ابو نے کہا
بیٹا روٹی پکا دو بھوک لگی ھے
😬😬😬😬😬
میں روٹی اور انڈہ پکا کر لایا تو دادا ابو نہیں ملے اور نہ انکی چارپائی
🤐🤐🤐🤐🤐
دادی اماں کو جگا کر پوچھا کہ دادا ابو کہاں ھیں ۔ تو کہنے لگیں کہ تیرا دماغ تو خراب نہیں ۔ تیرا دادا تو تیری پیدائش سے پہلے فوت ھوگیا تھا ۔
😜😜😜😜😜
پھر میں نے دادی اماں کیساتھ بیٹھ کر روٹی کھائی اور برتن کچن میں رکھ کر سو گیا ۔
🙃🙃🙃🙃🙃
صبح اٹھا تو نانی اماں نے پوچھا کہ رات کس سے باتیں کر رہے تھے ۔ میں دادا ابو والی بات گول کرگیا اور بتایا کہ دادی اماں کو انڈہ بنا کر دیا تھا ۔
😛😛😛😛😛
نانی حیرت سے بولی کہ تیری دادی تو دس سال پہلے مرچکی ھے ۔
😵😵😵😵😵
میں حیران ھو کر دادی کے کمرہ میں گیا تو دادی نہیں تھی واپس أیا تو نانی بھی نہیں تھی ۔
🤣🤣🤣🤣🤣

Jigar.G
 

😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
میں اکیلا بیٹھ کے نیوز سنوں تو آلو مہنگے😕
ٹماٹر مہنگے۔۔پیٹرول مہنگا۔۔۔🙄
ابو کے ساتھ بیٹھ کے نیوز سنوں تو رکشے والے کے بیٹے نے ٹاپ کیا ۔۔۔۔ 😲😒
پھر ابو کی نظریں کبھی مجھ پر۔۔کبھی جوتے پر۔
😭🤧😂🤣🤣😂🤣

Jigar.G
 

لڑکیاں اپنی سہیلی کے شوہر کو دیکھ کر عموماً یہی کہتی ہیں
" میرے والے زیادہ ہینڈسم ہیں😙 "
جبکہ لڑکے اپنے دوست کی بیوی کو دیکھ کر کہتے ہیں
" اے چنگا رہ گیا ای 😎" 🤣🤣🤣😜😉😃😁😂👊👉

*✍🏻✍🏻کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا  مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ھے  دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں*
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️
J  : *✍🏻✍🏻کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی - 
Jigar.G
 

مِزاج اپنا کچھ ایسا بنا لِیا ہم نے،
کسی نے کچھ بھی کہا بس مُسکرا دیا ہم نے..💔

Jigar.G
 

وقت بھی کتنی عجیب چیز ہے ناں❤
کسی کا کٹتا نہیں، کسی کو ملتا نہیں 🔥

Jigar.G
 

”مُرشد“ وہ میرے دل سے فقّط کھیلتا رہا
”مُرشد“ میں چُپ چاپ سب جھیلتا رہا

Jigar.G
 

بابا جی کہتے ہیں کہ عقلمند سے باتیں کرنا ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے.😎😎😎
کرلو باتیں آج میں فری ھوں.😯😯😂😂😂😂

Jigar.G
 

اس کی محبت کا ، اب کیسے حساب ہو....
جو گلے لگا کر کہتا ہے ، آپ بہت خراب ہو

مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں 
اس دور ناگوار میں جینا کمال ہے 
جون_ایلیا
J  : مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں اس دور ناگوار میں جینا کمال ہے  - 
❤کاش تم پوچھو مجھ سے کیا چاہیئے ❤
❤میں پکڑو ہاتھ تیرا اورکہوں تیرا ساتھ چاہیئے
J  : ❤کاش تم پوچھو مجھ سے کیا چاہیئے ❤ ❤میں پکڑو ہاتھ تیرا اورکہوں تیرا ساتھ - 
Jigar.G
 

ملال ہے، مگر اتنا ملال تھوڑی ہے،
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
_____
بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ،
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے۔
_____
پروں کو کاٹ دیا ہے، اڑان سے پہلے،
یہ شوق ہجر ہے، شوق وصال تھوڑی ہے۔
_____
مزا تو جب ہے کہ، ہار کے بھی ہنستے رہو،
ہمیشہ جیت ہی جانا، کمال تھوڑی ہے۔
_____
*لگانی پڑتی ہے ڈبکی، ابھرنے سے پہلے،*
*غروب ہونے کا مطلب، زوال تھوڑی ہے۔*
____

Jigar.G
 

منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا
چل رہے تھے جو میرے ساتھ کہاں ہیں وہ لوگ
جو یہ کہتے تھے کہ رستے میں بکھر جاؤں گا
در بدر ہونے سے پہلے کبھی سوچا بھی نہ تھا
گھر مجھے راس نہ آیا تو کدھر جاؤں گا
ساقی امروہوی

Jigar.G
 

طلسمِ یار یہ پہلو نکال لیتا ہے...
کہ پتھروں سے بھی خوشبو نکال لیتا ہے...
ہے بے لحاظ کچھ ایسا کہ آنکھ لگتے ہی...
وہ سر کے نیچے سے بازو نکال لیتا ہے...
کوئی گلی تیرے مفرور ِدو جہاں کی طرف...
نہیں نکلتی مگر تُو نکال لیتا ہے...
خدا بچائے وہ قذاق شہر میں آیا...
ہو جیب خالی تو آنسو نکال لیتا ہے...
عجیب صرف ِ تکلم ہے یار ِ آشفتہ...
کہ بات بات پہ چاقو نکال لیتا ہے...
اگر کبھی اسے جنگل میں شام ہو جائے...
تو اپنی جیب سے جگنو نکال لیتا ہے...
تہذیب حافی...

Funny joke
J  : Hhh han g 😂😂😂 - 
Jigar.G
 

اے محبت تِرے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج تِرے نام پہ رونا آیا
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی تھی
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا
کبھی تقدیر کا ماتم کبھی دنیا کا گلہ
منزلِ عشق میں ہر گام پہ رونا آیا
مجھ پہ ہی ختم ہوا سلسئہ نوحہ گری
اس قدر گردشِ انجام پہ رونا آیا
جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا شکیل
مجھ کو اپنے دلِ ناکام پہ رونا آیا
شکیل بدایونی

Jigar.G
 

رابطے بَھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں...
دَرد کے توسط سے نِسبتیں تو رہتی ہیں...
چَھوڑ جانے والوں کو رَوک تو نہیں سکتے...
مُدتوں مگر اُن کی عادتیں تو رہتی ہیں...
آنکھ خُون روتی ہے دل کہ بس تڑپتا ہے...
خیر اِس سے یاں دائم عِبرتیں تو رہتی ہیں...
اب بھی گر کبھی اُن سے راہ چلتے ملنا ہو...
دو قدم سہی لیکن راحتیں تو رہتی ہیں...
روز نئی مُصیبت پہ اب نہیں تعجُب کُچھ...
ظُلمتوں کی بَستی میں آفتیں تو رہتی ہیں...
رات پَھیلتی ہے جَب میرا ساتھ دینے کو...
میرےگھر کےآنگن میں وحشتیں تورہتی ہیں...
ہار کر بھی ہوں خُوش مگر حقیقت ہے...
خواہشوں کی گٹھڑی میں رِفعتَیں تورہتی ہیں..
سید اسد شاہ

Jigar.G
 

میں نے کہا خراب ہوں گردش چشم مست سے
اس نے کہا رقص کر سارا جہاں خراب ہے...!
ن م

اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں 
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو
J  : اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو -