ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے کس کو سیراب کرے وہ کسے پیاسا رکھے عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا اے مری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام ترا کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فرازؔ ہم تو راضی ہیں وہ جس حال میں جیسا رکھے *احمد فراز*
میں اس لیے بھی سارے خساروں پہ چپ رہا آہ و فغاں سے میری کئی کھو گئے ہیں دوست جن کے طفیل دل میں نظر میں تھی روشنی کچھ اس طرح کے لوگ جدا ہو گئے ہیں دوست احسن اعجاز خان
میرے عدو! تو نے عجلت میں دشمنی کر لی یہ عزتـیں ہیں کمانے میں وقت لگتا ہـے ! ہم ایسے لوگ ہیں بڑی دیر کھیل جاتے ہیں ہم ایسے لوگ ہیں ہرانے میں وقت لگتا ہـے !
لاکھوں کی گنتی ___ مجھے نہیں آتی...!! پر ایک دل کی بات ____ تم سے کہوں...!! ❤❤ پانی کا ہر قطرہ __ اگر دعا بن جائے تو...!! تحفے میں تمہیں سات سمندر دے دوں...!! ❤❤
آفس میں جاب کرنے والےفارغ ہوکراپنی اپنی بیوی کوفون کرتے ہیں اردوسپیکنگ: جناب کیا ہورہا ہے.؟😍 بیوی: آج آپ کیلۓبریانی پکا رہی ہوں پنجابی: سوہنیو کی ہو ر یا اے.؟ بیوی: تہاڈۓ لئ دیسی گھی وچ ساگ پکا ری ساں😍 پٹھان : او گل جاناں کیا کرتا ہے؟ بیوی: او دل جاناں تیرا پسند کا حلوہ بناتا ہے😍 سرائیکی: ملیرکیاکریندی بیٹھی ایں؟ بیوی: مکالا ملیندی بیٹھی آں بجلی کوہنی تیڈی نسل کوں پکھا جھلیندی بیٹھی آں 😜😜😅 مراد جی