Damadam.pk
Jigar.G's posts | Damadam

Jigar.G's posts:

Jigar.G
 

❣ہم_آخری_سانس_تک_یار_تیرے_ہیں❣
⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘
❣تم_آؤ_تو_نیند_________نہیں_آتی❣
⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں
😉😉

Jigar.G
 

: : نظر کو نظر کی نظر نہ لگے،، کوئی اچھا بھی اس قدر نہ لگے💖💖
تجھے دیکھا ہے بس اس نظر سے ،،، جس نظر سے تجھے نظر نہ لگے.💖

Jigar.G
 

شوہر اپنی بیوی سے
ہٹا لے اپنے چہرے سے یہ زلفیں اے جان تمنا
اگلی بار اگر کھانے میں بال آیا تو
سجنی سے گجنی بنا دونگا🤣🤣

Jigar.G
 

مجھے نفرت ہے
سہاگن کے حنائی ہاتھوں سے ، کاجل کے حاشیوں والی خماری آنکھوں سے ، چوڑیوں کی کھنک سے ، چھن چھن کرتی پائل سے ، مسکرا کر گفتاری سے ، سبز شالوں سے ، عنبریں بالوں سے ، صندلی ہاتھوں سے ، نتھیلی سے ، گال پہ جھولتے ہوئی بالی سے
اور اِن سب کے بعد خود اپنی ذات سے بھی
"ارے مِیاں یہ آنسو نہیں ، دیکھو تو آنکھ میں کچھ چلا گیا ہے "
شاید ہجر
شباب فخری

کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔
J  : کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓 کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے - 
Jigar.G
 

ہم نے حیات کرب کے سامان لے لیے
اس بے وفا سے پھر نئے پیمان لے لیے
تابشِ مرے یقین کی ٹوٹی جہاں طناب
دل نے وہیں سے پھر نئے امکان لے لیے
شہزاد تابشِ

Funny joke
J  : Hhhhh wallah greeb tabah dy😂😂 - 
Jigar.G
 

پھر ان کی گلی میں پہنچے گا پھر سہو کا سجدہ کر لے گا
اس دل پہ بھروسہ کون کرے ہر روز مسلماں ہوتا ہے
سید اسد

Jigar.G
 

سب چراغوں کی ہدایات کا مطلب سمجھے
چاند روٹھا تو سیاہ رات کا مطلب سمجھے
کون رہ رہ کے وفاوں کو نبھانا سیکھے۔۔۔۔۔۔۔۔
کون فرسودہ روایات کا مطلب سمجھے۔۔۔۔۔۔
اس سے پہلے تو دعاوں پہ یقیں تھا کم کم
تو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے
جب وہ بھر بھر کے لٹاتا رہا اوروں پہ خلوص
ہم تہی دست عنایات کا مطلب سمجھے۔۔۔۔۔۔۔۔
اب کسی اور طرف بات گھمانے والے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں سمجھتا ہوں تری بات کا مطلب ، سمجھے
تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے ترا اپنا کوئی
تو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے
سیداسد شاہ

Jigar.G
 

وہ گیا دے کے مرِی بھول کے طعنے مجھکو۔
اور آیا بھی نہیں پھر سے منانے مجھکو۔
بس یہی ایک ستم اور ہے باقی اُسکا۔۔۔۔
اب مرِی قبر پہ آئے گا جلانے مجھکو۔۔
زویا تحسین مالیگانوی

Jigar.G
 

دل عشق میں بے پایاں، سودا ہو تو ایسا ہو
دریا ہو تو ایسا ہو، صحرا ہو تو ایسا ہو
ہم سے نہیں رشتہ بھی، ہم سے نہیں ملتا بھی
ہے پاس وہ بیٹھا بھی، دھوکہ ہو تو ایسا ہو
ابن انشاء
saba g👆👆👆👆👆

Jigar.G
 

قطعہ
نشہِ ناز نے بے حال کیا ہے تم کو
اپنے ہی زور میں کم زور ہوئی جاتی ہو
میں کوئی آگ نہیں، آنچ نہیں، دھوپ نہیں
کیوں پسینہ میں شرابور ہوئی جاتی ہو
جون ایلیا

Jigar.G
 

ویسے تمھاری آنکھیں پسند آئی ہیں ہمیں
فی الحال کوئی خواب مگر بُن نہیں رہے
یا تو ہماری قوتِ برداشت بڑھ گئی...
یا تم میں زخم دینے کے وہ گُن نہیں رہے...
سید اسد
S👆👆👆👆👆👆👆👆

Jigar.G
 

آیت سناؤ صبر کی کوئی قران سے
ورنہ الجھ پڑوں گی میں سارے جہان سے
وہ شام آج تک مرے سینے پہ نقش ہے
اک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے
اسد۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Jigar.G
 

بس خواب بیچتا ہوں، بناتا نہیں ہوں میں،
لیکن یہ بات سب کو بتاتا نہیں ہوں میں،
دُنیا سے مجھ کو اتنی محبت ضرور ہے،
بارش میں بھیگتا ہوں، نہاتا نہیں ہوں میں،
اب تیرا کھیل، کھیل رہا ہوں میں اپنے ساتھ
خود کو پکارتا ہوں اور آتا نہیں ہوں میں،
اکبر معصوم

چند جگنو ہیں گر قبول کریں 
میں کہاں تارے توڑ پاؤں گا 
اپنا خرچا اٹھا نہیں سکتا 
میں ترے ناز کیا اٹھاؤں گا 
سیداسد
J  : چند جگنو ہیں گر قبول کریں میں کہاں تارے توڑ پاؤں گا اپنا خرچا اٹھا نہیں - 
یُوں چَھکا چَھک سے گُزر جائے گی
زِندگی !! رَیل  سَمجھتے  ہو  مِیاں؟
جگر جی
J  : یُوں چَھکا چَھک سے گُزر جائے گی زِندگی !! رَیل سَمجھتے ہو مِیاں؟ جگر جی - 
Us ny dosti chahi or hme piyar ho gaya
Phirrr
Phir main apny he katal ka gunehgar ho gaya
JIGAR G😏😏
J  : Us ny dosti chahi or hme piyar ho gaya Phirrr Phir main apny he katal ka - 
Social media post
J  : مطلب یہ کہ بھولا نہیں ہوں یہ بھی نہیں کہ یاد آتے ہو پہلے سب سے پہلے تم تھے - 
Funny joke
J  : Tujh ko dekh k dil dharhk uthta hy Jana Jaisy ho zindgi tum sy Jana Hyyy -