وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُد
لے! دل میں ترے قرب کی حسرت تمام شُد
یہ بعد میں کُھلے گا کہ کس کس کا خُون ہوا
ہر اِک بیاں ختم، عدالت تمام شُد
تُو اب تو دشمنی کے بھی قابل نہیں رہا
اُٹھتی تھی جو کبھی وہ عداوت تمام شُد
اب ربط اک نیا مجھے آوارگی سے ہے
پابندیء خیال کی عادت تمام شُد
جائز تھی یا نہیں، ترے حق میں تھی مگر
کرتا تھا جو کبھی وہ وکالت تمام شُد
وہ روز روز مرنے کا قصہ ہوا تمام
وہ روز دِل کو چِیرتی وحشت تمام شُد
"محسن" میں کُنجِ زیست میں چُپ ہوں پڑا
مجنُوں سی وہ خصلت و حالت تمام شُد
"محسن نقوی"
جب میں رنجیدہ ہوتا ہوں تو کچھ گانا شروع کر دیتا ہوں ، تب مجھ پر ظاہر ہوتا ہے کہ میری آواز میرے حالات سے زیادہ خراب ہے ؛ چناں چہ میں مسکرا پڑتا ہوں
دکھ یہ ہے میرے یوسف و یعقوب کے خالق...
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے...
اے بادِ ستم خیز تیری خیر کہ تو نے....
پنچھی وہ اڑاۓ ہیں جو اڑنے کے نہیں تھے...
راکب مختیار
نظر نظر میں ادائے جمال رکھتے تھے
ہم ایک شخص کا کتنا خیال رکھتے تھے
کچھ ان کا حسن بھی تھا ماورا مثالوں سے
کچھ اپنا عشق بھی ہم بے مثال رکھتے تھے
ن م
میں اپنی جان کے بدلے میں بھی نہ دوں اس کو!
وہ ایک شخص جو میرا ہے ، صرف میرا ھے♥
مُحبت❤ خُود بَتاتـــــــــی ہے سرکار______کَـــہاں کِس کَا ٹِھکَانـــہ ہے...
کِسے آنکھوں میں رَکھنا ہے_______کِسے دِل ❤مِیں بَــــــــسانا ہے....
.
جسں کے خیال سے لبوں پہ تبسم چھا جائے ۔۔۔۔
ہائے کیا عالم ہو گا اگر وہ رو برو آجائے۔۔۔۔😋😍
ہمـــــــــاری شـــــــــاعری پــہ تـــو لـــــوگ واہ واہ کــــــرتے ہیـــــــــں❤
تـــو ســــوچـــو وہ کیســـا ہــو گا جس کی خاطر ہم شـــاعری کرتے ہیں
مانگے جو کوئی مجھ سے تیرے نام کا صدقہ___!
میں خود کو پھینک دوں تیرے سر سے وار کر___!🔥
وہ لڑکی اچھی لڑکی ہے، تم نام نہ لو ہم جان گئے
وہ جس کے لمبے گیسو ہیں، پہچان گئے پہچان گئے
سلجھا ہوا سا فرد سمجھتے ہیں مجھ کو لوگ
الجھا ہوا سا مجھ میں کوئ دوسرا بھی ہے🖤
منہ پر سچ بولنے کی عادت ہے🔥
اسی لئے بہت بد تمیز ہوں میں🥀
بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں
بندہ پل پل مرتا ہے لیکن موت نہیں آتی 💔
میں ابھی دُکھی شاعری کرنے ہی والا تھا 😂😉
پھرمجھے یاد آیا میری تو #صلح ہو گئی ہے😝😍😉😂😂😂
اب آپ کی مرضی ہے سنبھالیں نہ سنبھالیں
خوشبو کی طرح آپ کے رومال میں ہم ہیں
اُن کے ہونٹوں سے مرے حق میں دعا نکلی ہے
جب مرض پھیل چکا ہے تو دوا نکلی ہے
اک ہی جھٹکے میں یہ ہوگئی ٹکڑے ٹکڑے
کتنی کمزور یہ زنجیرِ وفا نکلی ہے
منور رانا
مٹی میں مِلا دے کہ جُدا ہو نہیں سکتا
اب اِس سے زیادہ میں ترا ہو نہیں سکتا
دہلیز پہ رکھ دیں ہیں کسی شخص نے آنکھیں
روشن کبھی اتنا تو دِیا ہو نہیں سکتا
منور رانا
روز آنسو کما کے لاتا ہوں سائیں
غم میرا روزگار ہے سائیں۔۔🖤
کشادگی رزق کی دعا دیجئے
درد کا کاروبار ہے سائیں 🖤
💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔
💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain