*شرمندہ ھوں ان پھولوں سے جن کو تیرے لئے شاخوں سے جدا کیا*
*وہ میرے ھاتھوں میں ھی سوکھ گئے تیرا انتظار کرتے کرتے..🖤*
کیسے ایمان نہیں لائیں گے؟
ہم ترے سر کی قسم کھائیں گے
پھول پھینکیں گے بس' آنے پہ مرے؟
اپنے بازو نہیں پھیلائیں گے؟
اتنے برسوں کی جدائی ہے‛ کہ اب
اس کو دیکھیں گے تو مر جائیں گے
تٌو نے "ہاں" بول دی۔ سو آج سے ہم
تیرے رستے میں نہیں آئیں گے
بوسہ دیتے ہوئے بولا تھا۔ یہ قرض
آپ واپس نہیں کر پائیں گے
رو پڑا بچوں سے کہتے ہوئے آج
ہم غریبوں کے بھی دن آئیں گے
نادر عریض
چمن ہے اپنا دلِ داغ دار لالوں کا
بھلا ہو دونوں جہاں میں ستانے والوں کا
سنا ہے صورتِ سینا نجف میں بھی اے دل
کوئی مقام ہے غش کھا کے گرنے والوں کا
نہ پوچھ مجھ سے حقیقت دیارِ لندن کی
یہ اک جہان ہے گویا پری جمالوں کا
ولی بھی، رند بھی، شاعر بھی، کیا نہیں اقبال
حساب ہے کوئی کم بخت کے کمالوں کا؟
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
9 نومبر یوم ولادت
ہم کو عجلت تھی کہانی سے نکل جانے کی
خود کشی جیسی حماقت کو غنیمت جانا
عین ممکن ہے کہ اظہار پہ وہ چھوڑ ہی دے
ہم نے خاموش محبت کو غنیمت جانا
بھیک مانگی نہ گئی ہم سے محبت کی "حسن"
گھٹ کے مرنے کی اذیت کو غنیمت جانا
ن۔م
وہ دھوپ بھی نہیں تھی اور چھا گئی
ہم ابر بھی نہیں تھے اور چھٹ گئے
تجھے پتہ ہے تیرے بعد کیا ہوا
درخت بجھ گئے، چراغ کٹ گئے
تہذیب حافی
رخصت ہوا تو بات مری مان کر گیا
جو اس کے پاس تھا وہ مجھے دان کر گیا
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
دلچسپ واقعہ ہے کہ کل اک عزیز دوست
اپنے مفاد پر مجھے قربان کر گیا
کتنی سدھر گئی ہے جدائی میں زندگی
ہاں وہ جفا سے مجھ پہ تو احسان کر گیا
خالدؔ میں بات بات پہ کہتا تھا جس کو جان
وہ شخص آخرش مجھے بے جان کر گیا
خالد شریف
Kabhi pathar ke thokar sy b ATI nhe kharash
Kabhi ik zra c bat py bikhir jata hy insan
وہ گاؤں کا ایک ضعیف دہقاں
سڑک کے بننے پر کیوں خفا تھا
جب اس کے بچے جو شہر جا کر
کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے!
ن۔م
فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا
نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے
خوش آگئی ہے جہاں کو قلندری میری
وگرنہ شعر مرا کیا ہے، شاعری کیا ہے...
مرشد اقبال
Tum pocho or main na btaon aisy to kuch halaat nhe...
Bas ik zra sa dil tota hy or to koi baat nhe
................JIGAR G.................
Khairiyat nhe pochta Magar khabar rakhta hy
Maine Suna hy wo mujh py nazar rakhta hy
................. JIGAR G...............
کئی بار دامن بھر دیا حُسن دو عالم سے ۔۔۔
مگر دل ہے کہ اس کی خانہ ویرانی نہیں جاتی ۔۔۔
مری چشم تن آساں کو بصیرت مل گئی جب سے ۔۔
بہت جانی ہوئ صورت بھی پہچانی نہیں جاتی ۔۔۔
ن.م
شیخ جی ہم تو جہنم کے پرندے ٹھہرے
آپ کے پاس تو فردوس کی چابی ہوگی،
کر دیا موسیٰ کو جس چیز نے بے ہوش عدمؔ
بے نقابی نہیں وہ نیم حجابی ہوگی...!!!
عبدالحمید عدم
کُھل کے آ سامنے یا صاف گرا دے چلمن،
قتل کرتی ہے تیری نیم حجابی مجھ کو..!!
ن م
وار دشمن تے چھیکڑی کیتے،
گھر کوں ساڑیے می روشنی کیتے۔۔
پتہ ہوندا جو تیں ایویں کرݨے،
راہ تاں چھوڑاں ہا واپسی کیتے۔۔
توں نکھڑ گئیں تاں خیر میکوں وی،
غم ضرورت ہا زندگی کیتے۔۔
دل تاں رکھدا ہے درد نئیں رکھدا،
اے تاں مہݨاں ہے آدمی کیتے.۔۔
خود کوں آیا نمھی میسر میں،
دل تاں اہدا ہا خود کشی کیتے۔۔
عابد بلال
Ladka:" Call recieve kyo nahi kiya???
.
.
Ladki:" Wo main
.
.
Wo main
.
.
Wo main
.
.
Wo main
Ladka:" Kya wo main, wo main laga
rha hai aage bhi toh bol
Ladki:" Wo main
.
.
Ringtone pe naach rahi thi...😂😂😂😂😂😂
ضرورت ہے مجھے نئے نفرت کرنے والوں کی
پرانے والے تو اب چاہنے لگے ہیں مجھے.
JIGAR G🤣🤣🤣🤣
تیڈے حُسن دی بہؤں تعریف سُنڑی تیکو ڈیکھ کے یار غزل لِکھساں.
چَن لِکھساں تیڈے چہرے کوں تیڈی زلف دا ہک ہک وَل لِکھساں.
تیکو ڈیکھساں سِر تو پیراں تئیں وت تیر نگاہیں دے جھَل لِکھساں.
پَرے باہ کے لِکھڑاں اَوکھا ہے تیکو لا کے ساحل گَل لِکھساں.
ویرم ذیشان بشیر
*یاد کرتے ہیں جب یاروں کو تو دل یادوں سے بھر آتا ہے* 🔥
*کبھی ساتھ بیھٹا کرتے تھے آج دیکھنے کو بھی ترستے ہیں* !!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain