خیالِ یار کو مَن میں بٹھا کے چائے پی ! ذرا سا روئے، ذرا مسکرا کے چائے پی ! یہ دونوں ذائقے چکّھے تھے ایک ٹیبل پر ! رلایا پہلے اُسے پھر ہنسا کے چائے پی ! وہاں جو پیتے تو یادیں عذاب بن جاتیں ! سو اُس کے شہر سے کچھ دور جا کے چائے پی ! یہ دو ہی کام کیے ! ایک "مجھ سے پیار کیا !" اور ایک اُس نے "بہت دل لگا کے چائے پی ! بچھڑنے والے کو کس کس طرح نہیں روکا ! جو کچھ نہ بن سکا "عمیر" آخر بنا کے چائے پی! عمیر لاج
زم زم و کوثر و تسنیم نہیں لکھ سکتا اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ کی تعظیم نہیں لکھ سکتا میں اگر سات سمندر بھی نچوڑ دوں احتشام آپ کے نام کی میم نہیں لکھ سکتا 💝
Yad kro gy rato me tum Har wo pal jab sath me thy ham... Tum ko jab koi or Mila thaa ye dil tab he toot gya Tha Jano gy jab dil tooty ga Kia hota hy tarhpana.... Dard hy Kitna kesy kehe ham ankhe bhari hain kesy hasen ham jitna ye sawan bars rha hy... Utna he dil tarhp rha hy Har lamha ham sy seh rha hy nhe jeena hyyy marna hy..... Shama painya tery Bina tu ghar aa dholna💖💖💖💖
Be parwa tum bhool gay hame tanha CA choorh gay... In barsho me koi nhe hy.... Ham hain or bas tanhai hy... Soon I hain rahe or tanha hain ham.... Neend sy pehly ajana... Shama painya tery Bina tu ghar aa dholna..... Broken heart for you my sweet 💖
دل زندگی سے خالی نہیں ہوتا بند کھڑکیوں میں شور نہیں سوتا ذرد پتوں کی طرح درد اڑتے ہیں ہوا سے محبت کا سمجھوتہ نہیں ہوتا بے داغ چہرے نگاہ میں رہتے ہیں حسیں لباس سے کوئی خوبصورت نہیں ہوتا اپنے آنکھ کا تل دیکھ کر خوش ہیں چوکیدار کا ہونا برا نہیں ہوتا سب اپنے مطلب کے کام کرتے ہیں کس کی زندگی میں فردوس نہیں ہوتا فردوس ایوبی