Damadam.pk
Jigar.G's posts | Damadam

Jigar.G's posts:

Jigar.G
 

لہجہ کہ جیسے صبح کی خوشبو اذان دے
جی چاہتا ہے میں تری آواز چوم لوں
بشیر بدر 💚

Jigar.G
 

تمہاری ہی کمی محسوس ہوتی ہے مجھے ورنہ وہ موسم، وہ فضا، وہ رُت سُہانی اب بھی ہوتی ہے ... شکیب جلالی

Jigar.G
 

ہم وہ بربادِ حقائق ہیں ____ کہ جینے کے لیئے
خواب کو ____ خواب کی تعبیر سمجھ لیتے ہیں
ساحر لدھیانوی

Jigar.G
 

وہ اپنی جیت پہ خوش __ زیرِ خمار بیٹھا ہے
کوئی اس کو خبر کرو وہ مجھ کو ہار بیٹھا ہے
مہر فریب

Jigar.G
 

تم کو پانے کی حلال خواہش میں
اک دن حرام موت مروں گا میں
کامران خان

Social media post
J  : Post by jigar G - 
Jigar.G
 

ہم کسی اور سے منصوب ہوئے
کیا یہ نقصان تمہارا نہ ہوا
دونوں ایک دوسرے پہ مرتے رہے...
کوئی اللّه کو پیارا نہ ہوا...🙂
jigar G

Funny joke
J  : Jaisy meri moto dost banati hy😝😝😝😝 - 
Jigar.G
 

ہم کو معلوم ہے سنگ مر سے تراشی لڑکی ایک شاعر تیرا معیار نہیں ہو سکتا حُسنِ دلدار پہ دیوان لکھیں گے نِشتر چند شعروں میں تو اظہار نہیں ہو سکتا namaloom

قربت سے ناشناس رہے ،کچھ نہیں بنا.... خوش رنگ ، خوش لباس رہے ، کچھ نہیں بنا..... اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق..... ہم مدتوں اداس رہے ، کچھ نہیں بنا jigar G
J  : قربت سے ناشناس رہے ،کچھ نہیں بنا.... خوش رنگ ، خوش لباس رہے ، کچھ نہیں - 
Jigar.G
 

ابھی تازہ ہے بہت گھاؤ، بچھڑ جانے کا
گھیر لیتی ہے تری یاد، سرِ شام ابھی.. !
اِک نظر اور اِدھر دیکھ، مسیحا میرے
ترے بیمار کو آیا نہیں، آرام ابھی.. !
عدیم ہاشمی moto meri cute dost

Jigar.G
 

نظر سے دور ہو کر بھی ______ یہ تیرا روبرو رہنا..
کسی کے پاس رہنے کا _____ سلیقہ ہو تو ایسا ہو
Jigar G

Jigar.G
 

مجھے معلوم تھا, یہ سب میرا وجدان کہتا تھا
اِک حادثہ درپیش ھونا ھے مجھے درویش ھونا ھے
Jigar g

Jigar.G
 

اتنا خاموش بھی رہا ہوں میں
مجھ کو دیوار بولتے رہے لوگ
اس کے کپڑوں پہ بن گئے بوسے
اتنی شدت سے دیکھتے رہے لوگ
مژدم

ہر سال میں بُھگتائے ہیں غم تین سو پیسنٹھ
یوں ایک سِتم ہم پہ تو روزانہ ہوا نا
سُنتے ہیں کہ مر کر بھی ہے جینے کی مُشقّت
ایسا ہے تو مرنا کوئی مرنا نہ ہوا نا

ادریس آزاد
J  : ہر سال میں بُھگتائے ہیں غم تین سو پیسنٹھ یوں ایک سِتم ہم پہ تو روزانہ ہوا - 
مالک نے سرخرو کیا مشکل میں ڈال کر
پہچان   چاہتا تھا  میں اپنے   پرائے کی
J  : مالک نے سرخرو کیا مشکل میں ڈال کر پہچان چاہتا تھا میں اپنے پرائے کی - 
پھر وہی شام ڈھلی رات نہ آیا کوئی 
صبح تک آنکھ میں بھرتا رہا سایا کوئی 
میں بلاؤں تو بھلا کیسے بھلاؤں اس کو 
میری نس نس میں لہو بن کے سمایا کوئی 

عدیل
J  : پھر وہی شام ڈھلی رات نہ آیا کوئی صبح تک آنکھ میں بھرتا رہا سایا کوئی میں - 
Jigar.G
 

تیڈی گلی پھردا راہندے
سارا ڈینہہ او گھر نی ویندا
یعنی ! ایویں جیندا ودے
جیویں کوئی مر نی ویندا
عدیل عادی
Sraiki poetry

Funny joke
J  : For u cute 😂😂 - 
Jigar.G
 

ھمیں تو ٹھیک سے حروف تہجی بھی نھیں آتی۔۔۔۔۔
تمہاری آنکھیں بھی ہیں ریاضی کے سوالوں کی طرح۔۔۔
Jigar G