Damadam.pk
Jigar.G's posts | Damadam

Jigar.G's posts:

Jigar.G
 

پہلے گلاب اس میں دکھائی دیا مجھے
اب وہ مجھے دکھائی دیا ہے گلاب میں
وہ رنگِ آتشیں، وہ دہکتا ہوا شباب
چہرے نے جیسے آگ لگا دی نقاب میں
عدیم ہاشمی jigar g😉

بچ نکلیں تو مل بیٹھیں ملاح کنارے پر
دن جو نظر آتے ہیں دشوار گزر جائیں

اے شخص تجھے ہم نے یہ سوچ کے چاہا تھا
ایسا نہ ہو دنیا سے بیکار گزر جائیں

Jigar g❤️
J  : بچ نکلیں تو مل بیٹھیں ملاح کنارے پر دن جو نظر آتے ہیں دشوار گزر جائیں اے - 
Jigar.G
 

آپ سے مل کے طبیعت کو وہ ملتا ہے سکوں
جس کو اربابِ خرد آبِ بقا کہتے ہیں
سید عبدالحمید عدمؔ
Gud 9i8 all

دل اور درد دونوں میں اک ربط خاص ھے 
دل آشناۓ درد ھے ، درد آشناۓ دل 

نصیر الدین نصیر
J  : دل اور درد دونوں میں اک ربط خاص ھے دل آشناۓ درد ھے ، درد آشناۓ دل نصیر - 
Jigar.G
 

کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور سے...
جنہیں راستے میں خبر ہوئ کہ یہ راستہ کوئ اور ہے...
سلیم کوثر....by 😔😔😔

Jigar.G
 

مانا کہ مسئلے مری ذات میں تھے
حل مگر اس کے ترے ہاتھ میں تھے
وصی شاہ

Jigar.G
 

ہماری باتیں غلط سمجھتے ہیں سننے والے
ہمارے لفظوں میں کچھ معافی کا مسئلہ ہے
سبطین سحر

آپ کی بات سے انکار نہیں ہے لیکن
بولتی کیوں نہیں دیوار اگر سنتی ہے

Gud 9i8 moto😏
J  : آپ کی بات سے انکار نہیں ہے لیکن بولتی کیوں نہیں دیوار اگر سنتی ہے Gud - 
اپنے بیمار پہ احسان جتاتے ہی نہیں 
نسخے بتلاتے ہیں دیدار کراتے ہی نہیں ۔۔۔۔۔

Jigar g
J  : اپنے بیمار پہ احسان جتاتے ہی نہیں نسخے بتلاتے ہیں دیدار کراتے ہی نہیں - 
Jigar.G
 

دِل یوں دھڑکا کہ پریشان ہوا ہو جیسے
کوئی بےدھیانی میں نقصان ہوا ہو جیسے
رُخ بدلتا ہوں تو شہ رگ میں چبھن ہوتی ہے
عشق بھی جنگ کا میدان ہوا ہو جیسے
جسم یوں لمسِ رفاقت کے اثر سے نکلا
دوسرے دور کا سامان ہوا ہو جیسے
دل نے یوں پھر میرے سینے میں فقـــیری رکھ دی،
ٹوٹ کر خود سے پشیمان ہوا ہو جیسے
تھام کر ہاتھ میرا ایسے وہ رویا "محسن"
کوئی کافر سے مسلمان ہوا ہو جیسے
سید محسن نقوی

Jigar.G
 

صلیبِ مرگ پہ آؤ بدن اتارتے ہیں
تمام عمر کی لادی تھکن اتارتے ہیں
وہ میری ذات سے یوں منحرف ہوا جیسے
کسی قمیض سے ، ٹوٹے بٹن اتارتے ہیں
غزال شخص ! تم اِتراو ، حق بھی بنتا ہے
تمہاری آنکھ کا صدقہ ہرن اتارتے ہیں
ہر ایک سانس ادھڑتی ہے سود بھرتے ہوئے
یہ قرضِ زندگی سب مرد و زن اتارتے ہیں
عطا ہر ایک پہ ہوتی نہیں کہ مالکِ کُن
چنیدہ لوگوں پہ رزق سخن اتارتے ہیں
جو عشق گھول کے دیتے ہیں میٹھے لہجوں میں
رگوں میں زہر بھی وہ دفعتاً اتارتے ہیں
گلے لگاؤ کہ تھک جانے والے لوگوں کو
دلاسہ دیتے ہیں ، دل کی گھٹن اتارتے ہیں
کومل جوئیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Jigar.G
 

@⁨Yah Udasiyan⁩
ہم اگر تیرے خدوخال بنانے لگ جائیں
صرف آنکھوں پہ کئی ایک زمانے لگ جائیں
میں اگر پھول کی پتی پہ ترا نام لکھوں
تتلیاں اُڑ کے ترے نام پہ آنے لگ جائیں
تو اگر ایک جھلک اپنی دکھا دے اُن کو
سب مصور تری تصویر بنانے لگ جائیں
ایک لمحے کو اگر تیرا تبسم دیکھیں
ہوش والوں کے سبھی ہوش ٹھکانے لگ جائیں
یہ عبادت ہے عبادت ہے عبادت ہے کہ ہم
دل کی آواز میں آواز ملانے لگ جائیں
آنکھ سے خون بہانے کی مشقت کر کے
کیوں غمِ ہجر کی توقیر بڑھانے لگ جائیں؟
ہم اگر وجد میں آئیں تو زمانے کو سعید
کبھی غزلیں تو کبھی خواب سنانے لگ جائیں
مبشر سعید

آئنے میں کہیں گم ہو گئی صورت میری
مجھ سے ملتی ہی نہیں شکل و شباہت میری

سرفراز خالد
J  : آئنے میں کہیں گم ہو گئی صورت میری مجھ سے ملتی ہی نہیں شکل و شباہت میری  - 
ٹوٹتی میز کے کنارے پر
اک پیالی دھری ہے چائے کی

غائبانہ شریک کر کے تجھے
ایک چسکی بھری ہے چائے کی
Jigar g
J  : ٹوٹتی میز کے کنارے پر اک پیالی دھری ہے چائے کی غائبانہ شریک کر کے تجھے  - 
Jigar.G
 

ابھی تازہ ہے بہت گھاؤ، بچھڑ جانے کا..
گھیر لیتی ہے تری یاد، سرِ شام ابھی.. !
اِک نظر اور اِدھر دیکھ، مسیحا میرے..
ترے بیمار کو آیا نہیں، آرام ابھی.. !
عدیم ہاشمی

ہم اپنے تیور___ وقت آنے پہ آزمائیں گے... 
شہر تم خرید لو حکومت ہم چلائیں گے...



Jigar g😉
J  : ہم اپنے تیور___ وقت آنے پہ آزمائیں گے... شہر تم خرید لو حکومت ہم چلائیں - 
Jigar.G
 

Nazar sy door hain
... Dil sy door mat krna
.. Ham Jaisy hain na wesy he qabool krna...ham me lakh burai sahi..
.. Enhi buraion k bahany hame yad krna
Hello moto☺️☺️☺️

Jigar.G
 

Kitni chahta chupay baitha hon ye na socho k mujh ko piyar nhe...... Tum jo ay ho meri duniya me ab kisi ka b intzar nhe.

وہ  یوں  ہی  اپنی محبّت  کو نیا  موڑ  دیتا  ہے
آدھی چائے پیتا ہے باقی میرے لئے چھوڑ دیتا ہے
J  : وہ یوں ہی اپنی محبّت کو نیا موڑ دیتا ہے آدھی چائے پیتا ہے باقی میرے - 
Social media post
J  : Post by jigar G -