سوکھے خوابیدہ گلابوں سے نکل آئے ہو بعد مدت کے کتابوں سے نکل آئے ہو یونہی سامان پرانے پہ نظر جا ٹھہری پھر سے تم بند لفافوں سے نکل آئے ہو ... For u my new frind 😂😂😂wesy smjhdar ho samjh gai hogi Kia keh rhy
فضائے دہر کا سارا ہی سلسلہ دکھ ہے ثبات' دکھ ہے مگر اس سے بڑھ کے 'لا' دکھ ہے ہماری مٹّی میں یزداں نے جانے کیا بویا ہر ایک نخل ِ تمنا سے پھوٹتا دکھ ہے Jigar g💔😔😔