چین اور نیند چرانے کے لئے ہوتے ہیں؟
کیا حسیں لوگ ستانے کے لئے ہوتے ہیں؟
ہجر کے کرب سے ملتی ہے محبت کو نمو
دکھ محبت کو بڑھانے کے لئے ہوتے ہیں
دل وہ شے ہے جو تڑپنے کے لئے ہوتی ہے
اشک وہ ہیں جو بہانے کے لئے ہوتے ہیں
اسے ہم یاد آتے ہیں فقط
فرصت کے لمحوں میں
مگر یہ بات بھی سچ ہے
اسے فرصت نہیں ملتی
وصی شاہ
خدا سے اس لیے بولا "بہت اکیلا ہوں"
بہت اکیلے کا مطلب خدا ہی جانتا ہے
اسد علی بخاری
😔
دل ویران ہوائیں ساکِن، گزر گیا دن
اے ہمزاد ستارے تجھ بِن، گزر گیا دن
دکھ اور دھول کی ساری باتیں سب سوغاتیں
بھول بھی جاؤ بیت گیا دن ، گزر گیا دن
By all
مجھ سے معدوم ریت نے پوچھا
کیا جمادات خوبصورت ہیں ؟
ہونٹ آنکھیں ہیں بعد کا قصہ
آپ کے ہاتھ خوبصورت ہیں
For you my sweet janu
خودکشی مسئلے کا حل نہیں ہے
اور کچھ حل نکال سکتے ہو؟
میں بتاتا ہوں اپنے سارے دکھ
تم بتاؤ سنبھال سکتے ہو؟🔥
Janu
Good night 😕😕
میں نے سر پٹڑی پر رکھ کر ، خود کو ڈھیلا چھوڑ دیا ہے
اور جدائی چھک چھک کرتی میرے سر پر آ پہنچی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain