وہ *اشک* بن کے مری چشم تر میں رہتا ہے
عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے
وہی ستارہ شب غم کا اک ستارہ ہے
وہ اک ستارہ جو چشم سحر میں رہتا ہے
کھلی فضا کا پیامی ہوا کا باسی ہے
کہاں وہ حلقۂ دیوار و در میں رہتا ہے
جو میرے ہونٹوں پہ آئے تو گنگناؤں اسے
وہ شعر بن کے بیاض نظر میں رہتا ہے
گزرتا وقت مرا غم گسار کیا ہوگا
یہ خود تعاقب شام و سحر میں رہتا ہے
مرا ہی روپ ہے تو غور سے اگر دیکھے
بگولہ سا جو تری رہ گزر میں رہتا ہے
نہ جانے کون ہے جس کی تلاش میں بسملؔ
ہر ایک سانس مرا اب سفر میں رہتا ہے
بسمل صابری for my janu
یُوں تو ھر رنگ ھی سجتا ھے برابر تجھ پر
سُرخ پوشاک میں آئے گا تو چھا جائے گا !!!
Janu for you 😘😘😘😘😘😘
اتنی خوشی ملی کہ سنبھالی نہیں گئی
دو چار لمحے مجھ پہ لٹانے کا شکریہ
For you janu and I miss you so much 😘😘😘😘😘
مَن پسند عورت اور اپنے مَسلک کے مولوی کی بات بندے کو کبھی غلط نہیں لگتی !!😂😂😂😂😂😂
دَرس یہ خاص ہمیں آلِ پیمبر سے مِلا
سر کٹانے کا مگر سر کو جُھکانے کا نہیں
میں ابوبکر و علی والا ہُوں یُونس تحسین
مُجھ کو مُلّا کے مسالک میں پھنسانے کا نہیں
یونس تحسین
الجھی لکیریں دیکھ کے ہنستا رہا فقیر۔۔۔۔۔
پھر رو پڑا کہ ہاتھ پہ مقتل کا زنگ ہے
کرب و بلا کے صدقے ہیں سیراب جنتیں
پانی غمِ حسینؑ کی چھاگل کا زنگ ہے
عرباض عرضی🖤
10 muharam ul haram yaom e shahadat krbla😭