محمد ﷺ نے فرمایا: میری امت کے اچھے اور برے اعمال میرے سامنے پیش کیے گئے، تو میں نے ان میں سب سے بہتر عمل راستے سے تکلیف دہ چیز کے ہٹانے، اور سب سے برا عمل مسجد میں تھوکنے، اور اس پر مٹی نہ ڈالنے کو پایا ۔*
|[ سنن ابنِ ماجہ : 3683 ]|
رجوع" اور "عروج" میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں۔۔ بس تم اپنے رب کی طرف "رجوع" کرو وہ تمہیں "عروج" دے گا۔۔۔
گئی ہے شام ابھی زخم زخم کر کے مجھے
اب اور خواب نہیں دیکھنے سحر کے مجھے۔۔۔۔
ہو رات اکیلی سندر سی
🌌اور چاند آنگن میں آ جاۓ
تم چاند کی مانند تنہا ہو
یہ بات تمہیں تڑپا جاۓ
کچھ خواب سجا کر پلکوں پہ
🌌تم چاند سے باتیں کر لینا
ہم یاد تمہیں ہی کرتے ہیں
تم یاد ہمیں بھی کر لینا
!سنو۔۔۔۔۔۔
کچھ بات نہ ہو جب ایسے میں
🌌نم آنکھ تمہاری ہو جاۓ
تم بات کہیں پہ کرتے ہو
دل اور کہیں پہ کھو جاۓ
جذبات کے ایسے عالم میں
مسکان لبوں پہ بھر لینا
ہم یاد تمہیں ہی کرتے ہیں
تم یاد ہمیں بھی کر لینا🌠۔۔
اداس لمحوں اجاڑ راتوں۔۔۔
میرے تخیل سے دور بھاگو ۔۔۔۔
یہ لوگ جو میرے رہبر ہیں ۔۔۔۔
یہ میری سوچوں سے بےخبر ہیں ۔۔۔۔
یہ مجھ سے کہتے ہیں
تتلیوں پر
جگنوؤں پر
کتاب لکھوں!
کہ چاہتوں کا نصاب لکھوں ۔۔۔
انھیں میں کیسے بتاؤں کہ اب ۔۔۔
بہار موسم گزر چکا ہے ۔۔۔
اداس بے کل خزاں کا موسم
ہمارے دل میں اتر چکا ہے
ہمارے قہقوں کا
خوشبوؤں کا
وہ دورکب کا گزر چکا ہے ۔۔۔
اب تو جینا وبال اپنا
نہ روپ و رنگ و جمال اپنا
تھا جس کو تھوڑا خیال اپنا
وہ شخص کب کا بچھڑ چکا ہے ۔۔۔
Assalam o alaikom....
Sngaa chall haii dmm waloo .... kheriyatt see hoo sbb ...
کبھی سوچا ہے ۔۔۔۔
ہمارے رشتے کا نام کیا ہے ؟
محبت۔ ؟؟؟؟
ضرورت ۔؟؟؟؟
خواہش ۔؟؟؟؟
جنون ۔؟؟؟؟
یا عشق ؟؟؟؟
🖤
یا ,,,,,,,
وہ رشتہ جو ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
آسمان کا زمین سے ہے
بارش کا صحرا سے ہے
حقیقت کا خوابوں سے ہے
دن کا رات سے ہے۔۔۔۔۔۔۔🖤
یہ کبھی ایک دوسرے سے
مل نہیں پاتے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک دوجے کے بنا بہت ادھورے بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاید ایسا ہی کچھ
رشتہ میرا اور آپکا بھی ہے ❤
جن:- حکم کریں میرے آقا۔
میں:- مجھے ایک جہان سکندر، فارس غازی، سالار سکندر، عمر جہانگیر،دلاورشاہ اور باقی ناولز کے ایک عدد ہیرو چاہیں۔۔۔۔
جن :- آقا حکم کریں بکواس تو نہ کریں۔۔۔۔
تجھے کیا خبر میرے حال کی
میرے درد میرے ملال کی
یہ میرے خیال کا سلسلہ
کسی یاد سے ہے ملا ہوا
اسے دیکھنا اسے سوچنا
میری زندگی کا فیصلہ
یہ اسکی پلکوں کے ساۓ ہیں
میری روح میں جو اتر گے
یہ جنوں منزل عشق ہے
جو چلے تو جاں سے گزر گیے
مجھے اس مقام پر چھوڑنا
ہے یہ بے وفائی کی انہتا
کہ قفس ہو جسے کھلی فضا
نہیں سکھ کا سانس لوں میں سدا
جنہیں تیری دید کی پیاس تھی
وہ کٹورے نینوں سے بھر گے
یہ جنوں منزل عشق ہے
جو چلے تو جاں سے گزر گئے ۔ ۔ ۔ ۔
*دُوسروں سے بد گُمان ہونے میں جلدی مت کیا کریں...!*
*کُچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتیں جیسی دِکھائی دیتی ہیں...!*
*ہر کہانی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے جو آپ کو معلوم نہیں ہوتی۔۔۔۔*
ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😔
کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر 😏😂بھی دکھی شاعری کرتی ہیں۔۔۔
بالآخر تھک ہار کے یارو ! ہم نے بھی تسلیم کیا
اپنی ذات سے عشق ہے سچّا، باقی سب افسانے ہیں۔۔۔۔🙃
محبت میں مبتلا ایک شخص کے مطابق دنیا کی کل آبادی صرف ایک شخص پر مشتمل ہے۔۔۔۔۔🖤
ضرورت ہے مجھے نئے نفرت کرنے والوں کی
پرانے والے تو اب چاہنے لگے ہیں مجھے۔۔۔۔🖤
اسلام و علیکم۔۔۔
لوگ ہمیں توڑتے رہتے ہیں اِتنا توڑتے ہیں اِتنا توڑتے ہیں کہ ہم ٹُوٹ کے ذرّہ ذرّہ بِکھر جاتے ہیں اور اِس ذرّے ذرّے کو اللّٰـــہ اپنی مُحبّت سے اِتنا مضبُوط جوڑتا ھے کہ دوبارہ ہمیں دُنیا کی کوئی طاقت توڑ نہیں سکتی۔۔۔۔۔🙂❤️
Tataa byee byee gd nd Allah hafixx...
تجھ سے تعبیر نہیں مانگی مگر یاد تو کر
تو نے اِن آنکھوں کو اک خواب دِکھایا تھا کبھی۔۔۔۔
مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو
مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے
نہ جانے مجھے کیوں یقیں ہو چلا ہے
میرے پیار کو تم مٹا نہ سکو گے
مِری یاد ہو گی، جدھر جاؤ گے تم
کبھی نغمہ بن کے کبھی بن کے آنسو
تڑپتا مجھے ہر طرف پاؤ گے تم
شمع جو جلائی ہے میری وفا نے
بجھانا بھی چاہو بجھا نہ سکو گے
کبھی نام باتوں میں آیا جو میرا
تو بے چین ہو ہو کے دل تھام لو گے
نگاہوں میں چھائے گا غم کا اندھیرا
کسی نے جو پوچھا سبب آنسوؤں کا
بتانا بھی چاہو، بتا نہ سکو گے
سِمٹا تیرا خیال تو ، دِل میں سَما گیا
پھیلا تو اِس قدر ، کہ سمندر لگا مجھے۔۔۔۔
تیرے ہونٹوں پہ جو اداسی اور آنکھ میں جو نمی ہے
دودھ پیا کرو کیلشم کی کمی ہے 😂
ہر چیز کا ذمہ دار عشق نہیں ہوتا۔۔۔😏
اگر مجھے دیکھ کر تمہارا دل
دھک دھک نہیں کرتا تو تمہیں دل کا مسئلہ ہے💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain