Damadam.pk
JoGaAnii's posts | Damadam

★ JoGaAnii's posts:

Beautiful People image
J  ★ : Roomuu __ - 
Beautiful People image
J  ★ : Roomuu __ - 
Beautiful People image
J  ★ : Roomuu __ - 
Beautiful People image
J  ★ : Roomuu __ - 
Beautiful People image
J  ★ : Roomuu __ - 
Beautiful People image
J  ★ : Romuuu ____ - 
JoGaAnii
 ★ 

Assalam و alaikom
sngaa chaal haii dm walooo aroo yaad hii nhiii krtee

JoGaAnii
 ★ 

okk tataa byee byee gd ni8 nd Allah hafixx

JoGaAnii
 ★ 

محبت ہو گئ تھی اک عرصہ ہوگیا
میرا یہ عشق تھا دو طرفہ اککک طرفہہہہ ہو گیاااا

JoGaAnii
 ★ 

کیسے کہیں کہ جان سے پیارا نہیں رہا
یہ اور بات اب وہ ہمارا نہیں رہا
آنسو ترے بھی خشک ہوئے اور میرے بھی
نم اب کسی ندی کا کنارا نہیں رہا
کچھ دن تمہارے لوٹ کے آنے کی آس تھی
اب اس امید کا بھی سہارا نہیں رہا
رستے مہہ و نجوم کے تبدیل ہو گئے
ان کھڑکیوں میں ایک بھی تارا نہیں رہا
سمجھے تھے دوسروں سے بہت مختلف تجھے
کیا مان لیں کہ تو بھی ہمارا نہیں رہا
ہاتھوں پہ بجھ گئی ہے مقدر کی کہکشاں
یا راکھ ہو گیا وہ ستارا نہیں رہا
تم اعتبار اس کے لیے کیوں اداس ہو
اک شخص جو کبھی بھی تمہارا نہیں رہا
اعتبار ساجد۔

JoGaAnii
 ★ 

آپ کو یقین نہیں آئے گا لیکن میں پھر بھی بتا رہی ہوں
میں بچپن میں چھوٹی سی تھی🙊

JoGaAnii
 ★ 

محبت سے ڈر نہیں لگتا پگلے
محبوب کی لگائ گئ پابندیوں سے ڈرلگتا ہے😔😁😜

JoGaAnii
 ★ 

assalam و alaikom sngaa chaal haii dm walooo

JoGaAnii
 ★ 

Tataa byee byee good ni8 nd Allah hafixx..

JoGaAnii
 ★ 

زه لکه حلوا داسی خوږه خوږه 😊
ته لکه ملا راپـسی مړ به شۍ 😍

JoGaAnii
 ★ 

کبھی زندگی کا نام ھیں محبت
کبھی موت کا پیغام ھیں محبت
کبھی محبت سے ملتی ھیں خوشی
کبھی غــم کا شام ھیں مـــــــحبت
کبھی محبت آنسؤں کی بارش ھیں
کبھی ہنســـی کا جام ھیں محبت
کبھی ھیں محبت دل کی جلن
کبھی دل کا آرام ھیں محبت
کبھی محبت ھیں ملن کا روپ
کبھی تنہائی کا نام ھیں محبت
کبھی محبت سے ھیں بدنام زندگی
کبھی زندگی کہتی ھیں کہ میرا نام ھیں محبت 💞🌺

JoGaAnii
 ★ 

کروگے_آغاز_الفت کا کسی اور سے تو اتنا سوچ لینا 🍂
#تیری_محبت میں شامل میرے #عشق_کی___شہادت___ہوگی🔥💔

JoGaAnii
 ★ 

دیکھنے والو اپنی اپنی مٙنت دل میں رکھو
میں اِس رات کا ٹُوٹنے والا آخری تارا ہوں_💔

سرخ رنگ جو پہن بیٹھی ہوں
گلاب سوکھ رہے ہیں جلن کے مارے❤️
J  ★ : سرخ رنگ جو پہن بیٹھی ہوں گلاب سوکھ رہے ہیں جلن کے مارے❤️ - 
JoGaAnii
 ★ 

ڈاکٹر نے تعرىف کى کمى بتائى ہے
تهوڑى تهوڑى کر کے
مىنوں بچا لو🙈