Damadam.pk
JoGaAnii's posts | Damadam

JoGaAnii's posts:

JoGaAnii
 

میں اداس شام کا گیت ہوں
وہ کرن ہے صبح کے اجالے کی “
”میں منظر ہوڈوپتے سورج کا
وہ موسم ہے بہار کا“
میں سایہ ہوں کالی رات کا
وہ امید ہے نۓ دن کی “
”میں صحرا میں بھٹکتا مسافر
وہ منزل ہے اڑتے پرندوں کی “
”میں جھونکا ہوں سرد ہوا کا
وہ روشنی ہے جگمگ کرتے ستاروں کی“
”میں اداس شام کا گیت ہوں
وہ کرن ہے صبح کے اجالے کی “
Tataa byee byee gdd ni8 nd Allah hafixx

JoGaAnii
 

لڑکوں سے دو منٹ ہنس کر بات کیا کرلو😱
ساتھ ہی نمبر اورpicc مانگنا شروع کر دیتی ہیں😏😏😏😏😝😝

JoGaAnii
 

یہ پیار محبت سب دھوکہ ہے۔۔۔🙄😒😏
میری طرح شریف بن جاؤ ابھی بھی موقع ہے۔۔۔۔🙈😂

JoGaAnii
 

Aap rplyy kr sakengii 15 mntss baad.... 😭😭

JoGaAnii
 

ژوندون، لټون، مينه، مرګے او حساب..
څومـــره کارونه مې په سر پراتۀ دي۔۔۔۔😔

JoGaAnii
 

Mastaa xaa lailaa saa xurawaraa shantee ymm
🖤 xraa mee wrnaa oreee saa jadugraa shantee ymm
....jst 4 funn....🙈😂

JoGaAnii
 

Assalam o aliakom...
Gdd mrngggg...🥱
Sngaa chall haii dmm waloo.....😊

JoGaAnii
 

جیسے کسی مصرعے کو تراشا نہ گیا ہو
تم ایسے میرے دل کی ادھوری سی خلش ہو۔۔۔۔
Tataa byee byee gd ni8 ndd Alah hafixx...😊

JoGaAnii
 

اے ہمیشہ کیلئے مجھ کو بھلانے والے
کاش تجھ کو بھی فراموش کیا جا سکتا۔۔۔۔

JoGaAnii
 

وہ پھر بھی نہ سمجھ سکے میرے لفظوں کی گہرائی کو۔۔
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب محبت تھا۔۔

JoGaAnii
 

کُچھ تُم کو بھی عزیز ہے اپنے سبھی اُصول✌
کُچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مــریض ہے😏

JoGaAnii
 

غیروں میں تو ہرگز نہیں گنیں گے تمہیں،
شمار اپنوں میں بھی نا کروں تو کیا تماشہ ہو۔۔۔

JoGaAnii
 

کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی
گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی
.
ہماری کھوج میں رہتی تھیں تِتلیاں اکثر
کہ اپنے شہر کا حسن و جمال تھے ہم بھی
.
زمیں کی گود میں سر رکھ کر سو گئے آخر
تمہارے عشق میں کتنے نِڈھال تھے ہم بھی
.
پروین شاکر

JoGaAnii
 

Shalee rplyy shkip hogaee mlaaa😒

JoGaAnii
 

میں نے تمھیں محسوس کیا ھے
صبح کی ٹھنڈ میں
اٹھتے ھی آجانے والے خیال میں
چائے کی خوشبو میں
اسکی ھر اک چسکی میں
دوپہر کے سکون میں
شام کی خاموشی میں
رات کی بڑھتی ھوئی خنکی میں
یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں میں
سوچوں کی ھر اک سوچ میں
بے شمار یادوں میں

Beautiful People image
J  🔥 : تیرے عشق نے بخشی یہ عنایتں مجھ کو سجنا سنورنا اور پھر تیرا انتظار کرنا - 
JoGaAnii
 

شرم نہیں آتی ابھی تک جاگ رہے ھو 😕
میں تو پانی پینے کیلیے اٹھی تھی سو جاو اب۔۔۔۔
😅
Tataa byee byee gd ni8 ndd Allah hafixx...

JoGaAnii
 

اپنے جانو مانو کو سستے ناموں سے نہ پکاریں
جیسے میرا شونا،، میرا جانو
،،بےبی ،،شوگر،،چاکلیٹ
سویٹ کینڈی،بسکٹ،،کیک وغیرہ 😋😋😋😋
یہ نام ویلیو کم کرتے ہیں 😝
یہ چیزیں تو 100 یا 1000 روپے میں بھی مل جاتی ہیں🤨😩
نیا سوچیں اپنے انکو کو مہنگے ناموں سے پکاریں 😁😁جیسے۔۔
میرا پیٹرول،، میرا ڈیزل،، میرا آئی فون،، میرا ہیلی کاپٹر😂😂😂
میرا اے سی،، میرا تیل کا کنواں،،
میرا محل،، میری فیکٹری ،🤣🤣🤣
محبوب کی ویلیو بڑھائیں۔
زندگی کو آسان بنائیں۔۔۔
اور ہاں موسم کے حساب سے محبوب کو
چلغوزہ بھی کہہ سکتے ہیں 😛😂😂

JoGaAnii
 

میں نے انگریزی میں ہمیشہ فیل ہو 🙆♀️🙆♀️🙆♀️کر
انگریزوں کو انکی اوقات یاد دلائی ہے 😜😜
Jst 4 funnn

JoGaAnii
 

موبائل میں بیلنس نہ ہونا
آپ کی غربت کی نہیں
بلکہ سنگل ہونے کی نشانی ہے 😎🤭